@ur_asad2.0: ‎𝐂 𝐀 𝐏 𝐓 𝐈 𝐎 𝐍 🥀 میرے لفظ اکثر بکھرے ہوئے ہوتے ہیں، کبھی خاموش، کبھی بے ربط، میر کبھ ربط، کبھی ادھورے... مگر ان سب کی منزل صرف تم ہو۔ میں چاہے کسی بھی موضوع پر بات کروں، میری ہر بات کا اختتام تم پر آکر ٹھہرتا ہے۔ میری ہر سوچ کی آخری حد تم ہو، اور میرے ہر احساس کی پہلی وجہ بھی تم ہی ہی ہو۔ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ میری پہچان کیا ہے، تو میں اپنا نام نہیں لوں گا... میں تمہارا نام لوں گا۔ کیونکہ میری شخصیت کی تشریح بھی تم سے ہے، میرے خوابوں کی تعبیر بھی تم سے ہے، اور میرے دل کی دھڑکنوں کا مفہوم بھی تم ہی ہو۔ تم میری محبت نہیں... میری محبت کا مطلب ہو۔ تم وہ دعا ہو جو ہر سجدے کے بعد میرے لبوں پر آتی ہے، وہ سکون ہو جو ہر بے چینی کے بعد میرے دل کو نصیب ہوتا ہے، اور وہ یقین ہو جس پر میں پوری زندگی فخر سے قائم رہ سکتا ہوں۔ اگر کبھی میرے الفاظ بے ترتیب لگیں، تو انہیں پڑھنے سے پہلے میرا دل پڑھ لینا... وہاں ہر صفحے پر صرف تمہارا نام لکھا ہے۔ میری ہر خواہش تم سے شروع ہوتی ہے اور میری ہر دعا تم پر ختم ہوتی ہے۔ میں محبت کا دعوی نہیں کرتا، میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ اگر میری پوری زندگی کو ایک لفظ میں سمیٹ دیا جائے... تو وہ لفظ "تم" ہوگا۔

ur_Asad🚩
ur_Asad🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 16:07:09 GMT
60987
1928
13
2514

Music

Download

Comments

zeenat.shehzadi88
🦋 ZeeNat ShehZadi🌹 :
عین ممکن ہے حالات کی تلخی ہو کوئی۔۔۔۔🖤 سب کے سب عشق کے مارے تو نہیں ہوتے نا۔۔۔❤️‍🔥 مسترد ہونے کو تم دل پہ لیے بیٹھے ہو۔۔۔❤️‍🩹 سب کے سب جان سے پیارے نہیں ہوتے نا۔۔۔۔🥀💯
2026-09-16 05:48:45
3
mian_brand_2917
🇶🇦🎭Mian_BraNd_2917🎭🇲🇾 :
میرے لفظ اکثر بکھرے ہوئے ہوتے ہیں، کبھی خاموش، کبھی بے ربط، میر کبھ ربط، کبھی ادھورے... مگر ان سب کی منزل صرف تم ہو۔ میں چاہے کسی بھی موضوع پر بات کروں، میری ہر بات کا اختتام تم پر آکر ٹھہرتا ہے۔ میری ہر سوچ کی آخری حد تم ہو، اور میرے ہر احساس کی پہلی وجہ بھی تم ہی ہی ہو۔ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ میری پہچان کیا ہے، تو میں اپنا نام نہیں لوں گا... میں تمہارا نام لوں گا۔ کیونکہ میری شخصیت کی تشریح بھی تم سے ہے، میرے خوابوں کی تعبیر بھی تم سے ہے، اور میرے دل کی دھڑکنوں کا مفہوم بھی تم ہی ہو۔ تم میری محبت نہیں... میری محبت کا مطلب ہو۔ تم وہ دعا ہو جو ہر سجدے کے بعد میرے لبوں پر آتی ہے، وہ سکون ہو جو ہر بے چینی کے بعد میرے دل کو نصیب ہوتا ہے، اور وہ یقین ہو جس پر میں پوری زندگی فخر سے قائم رہ سکتا ہوں۔ اگر کبھی میرے الفاظ بے ترتیب لگیں، تو انہیں پڑھنے سے پہلے میرا دل پڑھ لینا... وہاں ہر صفحے پر صرف تمہارا نام لکھا ہے۔ میری ہر خواہش تم سے شروع ہوتی ہے اور میری ہر دعا تم پر ختم ہوتی ہے۔ میں محبت کا دعوی نہیں کرتا، میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ اگر میری پوری زندگی کو ایک لفظ میں سمیٹ دیا جائے... تو وہ لفظ "تم" ہوگا
2026-09-13 06:26:42
1
ansarlatif996gmail.com
AnsaR :
2026-09-10 17:09:41
3
roshni71301
♥ ROSHNI ♥ :
very nice
2026-09-22 19:19:51
1
usman......jutt1
Usman Jutt :
🍁:مجھے رکھ اپنے عیبوں کی طرح سنبھال کر وہ جن پر تم نظر پڑنے نہیں دیتے کسی کی🔥عثمان راٹیس🍂
2026-09-13 18:54:46
1
cherrybloosm6677
𝓪𝔂𝓮𝓼𝓱𝓪♡︎ :
🥰
2026-09-10 18:28:09
3
cherrybloosm6677
𝓪𝔂𝓮𝓼𝓱𝓪♡︎ :
🥺
2026-09-10 18:27:51
3
sohail994niazi
Sohail Shahzad Niazi میانوالی :
❤️❤️❤️
2026-09-10 17:57:57
3
adil___43
᭄𝐀𝐝𝐢𝐥↦⪼💐𓅗 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-10 16:58:54
3
nazleerajpoot2
Nazlee Rajput :
[Like][Like][Like]
2026-09-11 13:51:26
2
user1239251
Muhammad Ahmad brothers :
@@_ɪᴍʀᴀɴNᴀᴢ🌙👩‍❤️‍👨 ❤️🥰
2026-09-13 05:40:28
1
.9652976
اسامہ نسوکہ 965 آلہ :
🤲🤲🤲
2026-09-12 06:00:27
1
mr.sm170
❤️انت الحيات.❤️ :
❤️❤️❤️
2026-09-12 08:32:37
1
To see more videos from user @ur_asad2.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About