@zouq.e.iishq.official: کچھ رشتے ہماری زندگی میں اس قدر گہرے اتر جاتے ہیں کہ اُن کے لیے اپنی خوشیاں، اپنی خواہشیں اور کبھی کبھی اپنی پوری ذات تک قربان کر دیتے ہیں۔ مگر افسوس، ہر محبت کا صلہ محبت نہیں ہوتا۔ کبھی ہم کسی کے لیے سب کچھ بننے کی کوشش میں، خود اپنے وجود سے دور ہو جاتے ہیں۔ #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp