عزت دینا ہماری تربیت ہے، اور عزت پانا آپ کا حق۔ عورت کو بدنام کرنا نہیں، اس کی عزت کرنا ہی مرد کی اصل پہچان ہے۔ رشتے الزام سے نہیں، اعتماد، احترام اور خلوص سے خوبصورت بنتے ہیں۔ 🌹
2026-09-11 19:47:17
1
Tamoor Ali :
allha sbkoo hydaayt dy
2026-09-12 04:26:46
1
Tahir ali Khan :
zabirdast 💪
2026-09-11 11:52:39
1
pari hu :
right 👍👍👍
2026-09-11 05:33:13
1
lalageshahge :
kn krtaa hai
2026-09-10 18:35:08
1
Siraj :
بہت اچھی بات کی اپ نے جناب
2026-09-10 22:26:12
2
رانا علی پرنس :
جس عورت کی عزت کرنا آ جائے، سمجھو اسے مردانگی کا اصل مطلب آ گیا۔ عزت کردار کی پہچان ہے، اور احترام محبت کی بنیاد۔ ❤️