@real_sukoon: ✨ زندگی کا اصل مقصد کیا ہے؟ ✨ قرآنِ پاک کی سورۃ الذاریات میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: 📖 وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ (آیت 56) "اور میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔" 📖 مَا أُرِيدُ مِنْهُمْ مِنْ رِزْقٍ وَمَا أُرِيدُ أَنْ يُطْعِمُونِ (آیت 57) "میں ان سے کوئی روزی نہیں مانگتا اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں۔" 📖 إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ (آیت 58) "بیشک اللہ ہی سب کو روزی دینے والا، زبردست طاقت والا اور نہایت مضبوط ہے۔" 💡 آج کا پیغام: رزق کی فکر چھوڑ کر رزاق پر بھروسہ کریں اور اپنی زندگی کو اللہ کی بندگی میں گزاریں۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے بندگی کے اصل مقصد کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! #AlQuran #urdutarjuma #foryou #foryoupage