@alfaaz_33: I request you Support my YouTube channel please ❤🥺 dream 5k subscribers #islamic_video #viwesproblem #foryoupage #growmyaccount #plzunfrezemyaccountideos
سب بہن بھائی دوست دعا کرے میرا کام چل جائے بہت پریشان ہوں 😭😭😭
2026-09-10 17:33:20
4
كاشف زین :
@كاشف زین: جو انسان جمعہ والے دن جمعہ کی نماز کے بعد کسی سے بات کیے بغیر اول آخر چودہ مرتبہ درودِ پاک، درمیان میں سات مرتبہ سورۃ الفاتحہ، سات مرتبہ سورۃ الاخلاص، سات مرتبہ سورۃ الفلق اور سات مرتبہ سورۃ الناس پڑھ کر حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو ایصالِ ثواب کرتا ہے اور ان کے توسل سے اللہ سے دعا مانگتا ہے، اللہ پاک اس کی ضرور حاجت پوری کرتے ہیں