@wasif785: کوئی نہیں دیکھتا کہ آپ کسی کے لیے کتنا کرتے ہو، کتنی بار اپنی خواہشیں چھوڑ کر اُن کی خوشی کو ترجیح دیتے ہو، کتنی بار خاموشی سے اُن کے مشکل وقت میں کھڑے رہتے ہو۔ لوگ بس وہ لمحہ یاد رکھتے ہیں جب آپ اُن کے کام نہیں آ سکے، جب آپ نے اُن کی توقع کے مطابق کچھ نہیں کیا۔ آپ کی ساری محبت، خلوص اور قربانیاں ایک لمحے کی کمی کے سامنے بھلا دی جاتی ہیں۔ شاید یہی زندگی کی سب سے تلخ حقیقت ہے کہ انسان کی ہزار اچھائیاں نظر انداز ہو جاتی ہیں، مگر ایک غلطی ہمیشہ یاد رہتی ہے۔ اور پھر انسان تھک کر یہ سمجھ جاتا ہے کہ ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں، چاہے آپ خود کو کتنا ہی کیوں نہ توڑ دیں۔#fouryour

💖واصف arain💓
💖واصف arain💓
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 17:30:18 GMT
1112
46
0
8

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @wasif785, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About