@mursh800: سب کچھ اللہ کے حوالے کر دو… 🤍 پھر دل مطمئن ہوتا ہے، اُداس نہیں۔ جو تمہارے بس میں نہیں، اُسے اپنے رب کے سپرد کر دو۔ وہ تمہاری پریشانی بھی جانتا ہے، تمہاری خاموش دعا بھی سنتا ہے، اور تمہارے لیے اُس سے بہتر فیصلہ جانتا ہے جو تم خود سوچ سکتے ہو۔ 🤲🏻 بس اللہ پر بھروسہ رکھو، دل کو سکون مل جائے گا۔ ✨ #makkahmadinah🕋 #foryoupage #foryou #macca #masjidalharam