وقت نے ایک عجیب حقیقت سمجھائی؛
ہر وہ شخص جو آپ کو ناپسند کرتا ہے، ضروری نہیں کہ آپ میں کوئی کمی دیکھ رہا ہو
کبھی کبھی انسان دوسروں میں وہ روشنی برداشت نہیں کر پاتا، جو اسے اپنے اندر دکھائی نہیں دیتی۔ 🙂
2026-09-10 18:00:53
1
To see more videos from user @reminder.page, please go to the Tikwm
homepage.