رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے🌸🌸🌸
2026-09-10 17:44:49
546
shazadi mano :
hamna to khud ko khud hi taba Kiya he gharo se gila Kiya
2026-09-12 05:23:16
1
[<)مخدوم پور کا شہزادہ(>] :
:I love you کمنٹ پڑھنے والوں کو
2026-09-11 07:50:36
13
═☆❣️ دانش راٸٹس ❣️☆═ :
تم تمنا کرو جن حسین لمحوں کی
وہ لمحے تمھارے قدموں میں ہوں💖
اللہ تمہیں وہ سب کچھ حقیقت میں دے
جو سوچا تم نے اپنے سپنوں میں ہو😍🥰
2026-09-11 03:28:21
17
Alone boy 😌🚩 :
ameen sab kho ameen 🥰
2026-09-10 19:30:25
20
Amir awan :
دل میں مطلب اور زبان سے پیار کرتے ہیں 🥹
سنا ہے آج کل لوگ یہی کاروبار کرتے ہیں 🥹🥹
2026-09-10 20:40:42
10
Ziddi Mughal :
isqh Karna ha to Allah or us k nabi sa karo🥰
2026-09-10 19:30:23
15
Ahsan :
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کے والدین کو سدا سلامت رکھے آمین 💓
2026-09-19 02:08:13
4
M.Shahzad :
یوں تو روح زمین پر بہت سی جگہیں تھی احترام کے قابل
مگر پھر بھی خدا نے جنت کو اتارا ماں کے قدموں میں
2026-09-11 09:00:27
5
💔💔 نادان دل💔💔 :
مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں
یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں💔❤️🩹
2026-09-13 09:18:11
6
🖤 خاموش آنسو :
تم دعا کرو کہ وفا نصیب ہو جائے،
وہ شخص ملے جو دل کے قریب ہو جائے۔
اللہ کرے ہر خواب حقیقت بن جائے،
اور زندگی محبت سے حسین ہو جائے۔ ❤️✨
2026-09-11 04:30:28
7
{shouq badshahaa daa } :
rab nay pocha kya chahiye manay kaha har wo adat maray ander shamil ho jay jis sy mujhay har koi bhool sakay or may tanhaa bargahay risalat may rahuu 🥰🥰
2026-09-11 04:52:57
2
Malik Bilal Jani B❤️S :
کیا قصور تھا اس دل کا جو توڑا گیا 💔 کیا ہم غریب تھے اس لیے چھوڑ گئے 😳
2026-09-11 20:22:22
1
🚬 مخلص 🚬 یار 🚬 :
@ ✍️:رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے🌸🌸🌸
2026-09-11 04:21:24
5
🔥 P A P U 🔥 :
کوئی میرا ہو ایسی میری تقدیر نہیں 🤌🎀
میں وہ شیشہ ہوں جس کی کوئی تصویر نہیں 🤌🥀
درد سے ہے رشتہ میرا خوشیاں مجھے نصیحت نہیں 💔🤌
کوئی مجھے یاد کرے میں اتنی بھی خوش نصیب نہیں 🌸🤌🎀
2026-09-10 21:29:19
5
Shahzaib Buttar :
یہ دُکھ تو پہلے ہی ختم نہیں ہوتا کہ زندگی ماں کے بغیر گزر رہی.. یا اللہ پاک میری امی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں 🥹😭
2026-09-11 18:56:59
6
٫٫ رانجھا ہو یار ؛؛ :
ہم نے دھوکے کا منظر بھی دیکھا ہے ❤️🩹
آنکھوں میں سمندر بھی دیکھا ہے 🥺۔
لوگ کہتے ہیں سنبھل کر چلنا نادان وہ کیا جانے 😭
ہم نے اپنوں کے ہاتھوں میں خنجر بھی دیکھا ہے ❤️🩹
2026-09-10 19:33:42
7
حضرو کی شہزادی :
Ameen🥰
2026-09-10 20:06:24
7
sana khan :
i love you
2026-09-11 11:42:03
1
HuMa👑 :
love you☺️
2026-09-20 17:27:11
2
hamii :
Sab khuch bhi nhi milta is dunia main khuch cheezon ko muskara ke chor dena chahiye
2026-09-11 10:10:25
1
ӳúśúfźáí :
میں راضی ہوں تیرے ہر فیصلے سے اے خدا
بس جو یہ دل پہ گھٹن ہوتی ہے اسے دور کر
2026-09-13 11:53:26
2
Bilal sahib ❤️ :
Aur jis ki is Dunia 😞 ma na ho
2026-09-10 18:19:30
3
Cute💓Girl🌹 :
i love u☺️
2026-09-10 19:26:01
0
as business consultant :
Ameen shukriya
2026-09-11 02:41:01
1
To see more videos from user @zoyakhan1pindi, please go to the Tikwm
homepage.