@m_saddam_sajid: #onthisday

Sadam_رائٹس🖊️📚
Sadam_رائٹس🖊️📚
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 17:47:05 GMT
549066
24690
1703
4127

Music

Download

Comments

zindagikarang
🫣زندگی کے رنگ🫣 :
کتابوں میں مور کے پنکھ لگتے تھے اسے چینی ڈالتے تھے اور روز دیکھتے تھے کہ اس نے بچے دیے کہ نہیں
2026-09-11 00:51:15
634
butterfly.705
مطلبی کڑی🦋 :
ٹیچر کی کرسی والی بات مجھ میں تھی میں کبھی نہیں بیٹھتی تھی میں سکول میں تو فیل نہیں ہوئی پر رشتوں میں ضرور فیل ہو گئ 🙂
2026-09-10 18:56:33
467
jiyafarrukhjiyafarrukhh3
jiyafarrukhjiyafarrukhh3 :
yh sub hum 90 waly hi jnty hn
2026-09-11 03:52:23
218
ali_7890090
NoorZahra :
plz pani dy do imthan m pass hojao gy..😂
2026-09-11 07:44:21
6
user9971508356700
🥰papa ki shzdhi👰 :
is min kuhc to shc h azmya h hm lugu ny
2026-09-11 07:50:13
1
ayataura3
♡♡✨Ayataura✨🌙♡♡ :
جب چھوٹے ہوتے تھے اور گر جایا کرتے تھے اور رونے لگتے تھے تو امی یہ کہہ کہ بہلاتی تھیں وہ دیکھو چیونٹی گر گئی ہے اس کا سارا آٹا بھی گر گیا ہے اب اس کو اس کی امی مارے گی چلو چپ کرو ورنہ چیونٹی کی امی تمہیں بھی مارے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،، اور ہم اپنا دکھ بھول کر سچ مچ چپ ہو جایا کرتے تھے 😁 بہت خوبصورت وقت تھا،،،،
2026-09-11 05:31:25
268
sweeto92930
Gulabo 🥰😘 :
Jasa bachpan hamara tha wasa kisi ka nahi ha ab 🥺🥰😌
2026-09-11 04:00:36
123
gym.lover3099
Gym Lover :
یہ چاند میرے ساتھ ساتھ کیوں چلتا ہے ہمیشہ سوچتی تھی 🥹🥹
2026-09-11 15:36:16
32
mamawithrayan
MAMA with RAYAN& BARI♥️ :
ay hay saubha subha hi kia yad kerwa dia kitny pyary din tha na wakie jab hum in ghltfehmio m rhty thy seriously ye namak wali bt sy tk wakie bht dr lgta tha😂
2026-09-11 01:52:37
5
naeemrashda
Rashid Naeem :
نمک پلکوں سے اٹھانے والی بات ہم بھی بچپن میں بولا کرتے تھے 🥰
2026-09-10 22:42:35
112
erumjamshederumja
erumjamshederumja :
hyyyy bchpn mason sa
2026-09-11 04:06:50
3
miansha4650
JoGi Badshah👑 :
گلہری کے پیٹ سے سکہ نکلتا ھے😂اور مائی پونڈی کو پکڑ کر اللہ میاں کو سلام پہچانے کا کہنا 😂چاند ھمارے ساتھ ساتھ چلتا ھے جدھر بھی جائیں 😂 🤗 85/90 والے سمجھ سکتے ہیں زندگی اسی معصومیت کا نام تھا 🥹
2026-09-11 11:10:26
32
mian.usman.0444
mianusman160 :
lunch ko school jaty he kha lena assembli sy pehly he khtm kr lena
2026-09-11 05:26:30
3
graphix37
Angel 😇💓 :
سکول کے لنچ باکس میں پراٹھا اچار کے کے جانا یا پھر انڈا پراٹھا روٹی نہ کھانے پہ امی آلو لگا کے رول بنا دیتی تھی یا چینی گھی لگا کے پھر اُن کا بولنا کوگو بنا دیتا ہن جلدی جلدی کھا لے
2026-09-11 05:49:42
42
user50081213076952
۔asma :
بچپن ہی اچھا تھا نہ کوئی ٹینشن تھی نہ کوئی پریشانی بس سکول نہ جانے کے بہانے ڈھونڈتے تھے
2026-09-11 04:16:49
26
raheel8136
Raحeel Rashیd :
میں اپنے ابو کے دکان جاتے ہوئے اک گھر کے پاس سے گزرنے سے ڈرتی تھی تو ابو نے سکھایا تھا جب ڈر لگے تو کہنا جہاں ڈر وہاں اللّٰہ کا گھر بس یہ کہتے کہتے ابو کے دکان چلی جایا کرتی تھی ڈر بھی ختم راستے بھی مکمل ہو جاتے تھے اب نہ ابو رہے نہ وہ ڈر رہا بس اک یاد رہ گئی اللّٰہ پاک میرے ابو سمیت تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-11 05:13:10
37
shano4881
🌺🥀Shanza Malik 👑 :
اسکول کا ہوم ورک نہ کیا ہو تو صبح دعا ہوتی تھی: "یا اللہ آج استاد چھٹی کر لے۔"
2026-09-11 08:30:07
78
wasi_cheema92
Wasi_Cheema💞 :
old is gold... childhood life is the best
2026-09-11 05:24:36
7
mubashirriaz766
꧁ᥫ᭡፝֟፝ꨁ ❤️ خدا اور محبت ❤️ꨁᥫ᭡꧂ :
ہاتھ پہ پلک کا بال رکھ کے دعا مانگ کر اسے اڑا دیں جو دعا مانگے وہ پوری ہو جاتی ہے 🥰😅🕊️🌹
2026-09-11 14:51:45
19
sarwar.hussain16
Sarwar Hussain :
darud shreef pharh ly sallalh ho ale he waslim mery shohar dilsis piasnt h Meri 4 sal ki beti h kmany wala bistr p h sb mery shohar k liy dua kr dy allha pak on ko sehat o slmti wali lambi Zindagi atta kr dy ameen allha pak on ko sehat o slmti atta kr dy ameen 😭😭😭🤲🤲🤲
2026-09-10 19:50:02
44
fareehanoor32l
Fareeha Noor :
یہ وہ وقت تھا جب موبائل نہیں تھے باہر کھیلنا شرارت کرنا ڈانٹ کھانا اس وقت روڈ پر گاڑیاں بھی کم تھی حادثے بھی کم تھے اب جدید دور ہے بچے محفوظ نہیں ہے باہر نہیں کھیل سکتے یا گھر میں کھیلیں یا موبائل پر اب گاڑیاں بائیک سب کے پاس ہے حادثے بھی بہت ہےوہ دور اور اس سے پہلے کے دور بہت اچھے تھے ہم آخری جنریشن ہے کہ ہم نے وہ وقت دیکھا اور اس میں جئے
2026-09-11 03:06:41
169
drziml098
Dr zimal :
mor k pankh ko book ma rakhny Sy Kuch dino bd wo moor k bachy bn jaty😅😅😅
2026-09-10 18:54:46
122
attaullahshah_786
ATTAULLAH SHAH :
Wo sadgi bohat behtar thi aaj ki chalaki say ,ab to na adab, na lehaz bus fazooliat hi rehgaye
2026-09-11 01:34:35
12
jiyadoll321
Jiyadoll :
Kash ye Bachpan wapis a Jain wo log wapis a Jain Jo hum Sy bichar gye Kash wo wqt wapis a Jain😔😔
2026-09-11 00:53:15
47
rajput.zadi704
Rajput Zadi :
din me Kahani Suno gy to Mamu ghr ka Rasta bhol jay ga 😂
2026-09-11 03:18:16
44
To see more videos from user @m_saddam_sajid, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About