@mudassir99100: باجوڑ کی سرزمین سے تعلق رکھنے والا ایک بچہ جس نے محنت لگن اور عزم کے ساتھ خیبر میڈیکل کالج سے طب کی تعلیم حاصل کی اور گولڈ میڈلز اپنے نام کیے۔ بعد ازاں ایک منفرد راستہ اختیار کرتے ہوئے پولیس سروس میں شمولیت اختیار کی۔ پشاور کی حیثیت (CCPO) آج وہی شخصیت سی سی پی او سے عوامی خدمت قانون کی بالادستی اور جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات کی علامت بن چکی ہے۔ انہوں نے جس مہم کا آغاز کیا ہے، اس کا مقصد معاشرے کے کمزور اور غریب طبقات کو تحفظ فراہم کرنا اور عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر انسان ایمانداری محنت اور عزم کے ساتھ کام کرے تو وہ کسی بھی میدان میں نمایاں مقام حاصل کر سکتا ہے۔ باجوڑ کے اس سپوت نے نہ صرف اپنے علاقے بلکہ پورے خیبر پختونخوا کا نام روشن کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور عوام خدمت کے اس سفر میں ثابت قدم رکھے۔ آمین۔ #foryou100kviews #ccp #CCp #foryou100kviews #mudasirkhan99100 @Asif khan @𝑯𝒖𝒙𝒂𝒊𝒏 @🌸 جلال 🥀 @TAUSeef Khan🥰 @Ahmad-E
تم نے جو کام کیا
یہ بہت پہلے کرنا چاہیے تھا
very good mashallah
2026-09-11 10:36:54
1
PTI TiGeR🦁 :
ملک سعد شہید کے بعد پہلی دفعہ کسی افسران جناب میاں سعید اور جناب فرحان خان صاحب کو اتنی عوامی سپورٹ اور پزیرائی ملی ہیں۔۔وجہ ایک ہی ہے ۔اپنے عہدے سے وفاداری اور ایمانداری۔ اور مظلوم لوگوں کو جلد از جلد انصاف فراہم کرنا۔جب عوام کو اسی طرح جلد از جلد انصاف دلانے والے آتے ہیں تو واقعی ہم عوام ان لوگوں کو سر آنکھوں پر بٹھا لیتے ہیں۔عدالتی نظام، موجودہ قوانین اور پولیس انویسٹیگیشن طریقہ کار کی درستگی تک یہی بہترین حل ہے۔
اللہ ان دونوں افسران کو لمبی عمر عطا فرمائے اور اسی طرح عوام کی خدمت کرنے کا موقع اور جزبہ عطا فرمائے۔ انشاءاللہ ہماری سپورٹ کےپی پولیس کے ساتھ ہیں۔کے پی پولیس زندہ اباد
2026-09-11 06:21:41
9
Muhammad Bilal :
Ow jaaN me day
2026-09-11 08:15:10
0
Kaرaچی- Bakers chef :
زنداباد
2026-09-11 05:14:38
0
John Adam :
Allah de Umar daraz ka. Allah de pa khpal hifz aw aman ke lara . zamong pa zra ke oseyge.
2026-09-11 03:58:33
3
Rehmat Ullah Orak665 :
qabayel D zaka nar Sare d
2026-09-11 08:02:22
2
👑 🦅𝙈𝙖𝙧𝙠𝙝𝙤𝙧 𝟯𝟬𝟮 👑 :
da bajure na di rora
2026-09-11 05:03:06
0
𝓗𝓪𝓻𝓸𝓸𝓷 𝓾𝓻 𝓻𝓪𝓼𝓱𝓮𝓭 :
allah de jwandi sara hero de
2026-09-11 10:43:24
0
Shaah Bhaijan 🇶🇦 :
Nar insan de 🥰
2026-09-11 10:06:12
0
Nawaz Khan :
zabar10
2026-09-11 10:41:14
0
Zohaib Shah Zohaib S :
Allah pak mu salmt SATA ❤️
2026-09-11 10:28:10
0
Imran Khan :
ya utman khill ha pakhri khebar pakhton khawah
2026-09-11 10:22:06
0
Shair.Khan623 :
پشاور کی سرزمین کے لیے بہت بڑی بات ہے جہاں پر ایک ایماندار بے باک اور ایک نیڈر افسر نے قدم رکھا ہے لیکن سی سی پی او صاحب کو اپنی سیکورٹی کا بھرپور خیال رکھنا چاہیے کیونکہ ایسے لوگوں کے ساتھ اکثر اندر کی درندے بھی شامل ہوتے ہیں
2026-09-11 10:37:37
0
Kaرaچی- Bakers chef :
زبردست
2026-09-11 05:14:41
1
Mr.MuHaMMaD :
Proud of bajaury ♥️ccpo Sahb 🤲🏻
2026-09-11 11:14:00
0
Wajid Ali :
🥰
2026-09-11 09:48:03
0
To see more videos from user @mudassir99100, please go to the Tikwm
homepage.