@haji_hanif_10: #حاجی محمد حنیف صدر شاہ عا مارکیٹ بورڈ نے سہیل ملک ۔منظور چوہدری ملک اصف ۔رانا ندیم ۔عباس کے ساتھ رحمان گلی براتھ روڈ پر ڈور ٹو دور چیمبر اف کامرس الیکشن کی کمبین کرتے ہوئے ملک اصف نے انجم نثار کے پینل ووٹ 16تا 30 کیلے ووٹ کی در خواست کی منظور چوہدری نے اپنے خطاب میں کہا کہ انجم نثار کا گروپ ہی تاجروں خدمت کرتے ہے۔ان سے زیادہ تاجروں کی کویی خدمت نہیں کرسکتاہے۔حاجی محمد حنیف نے اپنے خطاب میں کہا کہ انجم نثار۔اور ان کی ٹیم ایک تاجر دوست ٹیم ہے۔جو ہر وقت تاجروں کے ساتھ رہتی ہے۔ملک سہیل نے اپنے خطاب میں کہا کہ انجم نثار کا گروپ پہلے سے ذیادہ اکثریت جیتے گا۔اخر میں حاجی محمد حنیف نے ملک اصف کا شکریہ ادکیا ہیں۔۔۔۔✌🏻✌🏻✌🏻