@es__irfan: :کچھ لوگ آپ کی قربانیوں کے نہیں، صرف اپنی ضرورتوں کے وفادار ہوتے ہیں. جب ان کی زندگی میں آپ سے بہتر کوئی راستہ مل جائے، تو وہ آپ کے احسان، آپ کی محبت اور آپ کی خاموش تکلیف تک بھول جاتے ہیں. آخر میں انسان کو یہ حقیقت سمجھ آ ہی جاتی ہے کہ ہر ساتھ نبھانے والا اپنا نہیں ہوتا، اور ہر اپنا ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا. سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب آپ کسی کے لیے سب کچھ ہار جائیں، اور وہ آپ کو ایسے بھلا دے جیسے آپ کبھی اس کی زندگی کا حصہ ہی نہ تھے. #unfreezemyaccount

YOUR   MASOOM 🤍🥀
YOUR MASOOM 🤍🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 18:05:22 GMT
241
20
4
2

Music

Download

Comments

zahid__080
🦋kHaN__ZaHiD 🦋 :
Caption 🥹🥲
2026-09-10 18:44:29
1
israrahmad1222
ISRAR AHMAD :
🥰🥰🥰
2026-09-10 18:55:24
1
aziz.khan5645
👑𝐊𝐡𝐚𝐍__𝐀𝐙𝐢𝐙👑 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 17:27:42
0
To see more videos from user @es__irfan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About