@malangoo_2: کبھی کبھی انسان دوسروں کے لیے اتنا جیتا ہے کہ خود کو بھول جاتا ہے۔ وہ اپنی خوشیاں قربان کرتا ہے، اپنے خواب پیچھے چھوڑ دیتا ہے، صرف اس امید پر کہ کوئی اُس کی محبت کو سمجھے گا۔ ... مگر بر محبت منزل نہیں بنتی کچھ محبتیں صرف زخم دے جاتی ہیں۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان سیکھ لیتا ہے کہ ہر کسی کو دل میں جگہ دینا ضروری نہیں۔ کچھ فاصلے سکون دیتے ہیں، کچھ تنہائیاں تحفظ بن جاتی ہیں۔ ... یہ نفرت نہیں ہوتی یہ خود کو بچانے کا طریقہ ہوتا ہے۔ کیونکہ جب دل بار بار ٹوٹتا ہے تو انسان دوسروں سے نہیں اپنی توقعات سے دور ہو جاتا ہے۔ اور تب سمجھ آتا ہے کہ کبھی کبھی اپنی ذات سے محبت کرنا بھی ضروری ہوتا ہے !! 💔🥺🖐️#for #foryoupagе #support #growmyaccount✅♥️♥️♥️ #unfreezemyacount