@zia_khang: "وہ لوگ جو یہ کہتے ہیں کہ پیسوں سے خوشیاں نہیں خریدی جا سکتیں - وہ لوگ دراصل خود امیر ہوتے ہیں اور وہ ایسا اس لیے کہتے ہیں تاکہ غریب لوگ ان کی دولت سے حسد نہ کریں۔" نوبیل لاریٹ ہسپانوی ڈرامہ نگار جیکنتو بینےوینتے مترجم : Musa Pasha #urduquotes #nature #viral #aesthetic #lifeqoutes