@sitamgaar0: Repost video (follow Account) بددعا نہیں لگتی، صبر لگتا ہے… جو درد تم نے دیا ہے، وہ وقت تمہیں سمجھا دے گا۔ بددعا دینے سے بہتر ہے خاموش رہو، اللہ کے ہاں دیر ہے، اندھیر نہیں۔ 🤍 ہم نے بددعا نہیں دی، بس صبر کیا… اور معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا۔ کچھ لوگوں کو جواب الفاظ سے نہیں، وقت اور حالات سے ملتا ہے۔ صبر رکھو، ہر آنسو کا حساب اللہ کے پاس محفوظ ہے۔ #500kviews #unfrezzmyaccount #viralvideo #foryoupage #trending