احترام کے ساتھ اختلاف ہے، لیکن مارکیٹ گرتی جائے اور آپ ہر لیول پر Buy کرتے جائیں صرف اس امید پر کہ “اب یہاں سے اٹھے گی”، تو یہ Trading سے زیادہ Gambling بن جاتی ہے۔ پروپر Trading واضح Setup، Confirmation اور Risk Management کے ساتھ ہوتی ہے۔
اور نئے Traders سے بھی گزارش ہے کہ ایسے طریقوں کو blindly follow نہ کریں۔ اگر آپ سکھا بھی رہے ہیں تو پہلے اپنی Trading اور Psychology پر مزید محنت کریں، پھر دوسروں کو سکھائیں۔ 🙏
2026-09-10 20:01:11
6
Faizan Jutt :
31000$ loss
2026-09-13 10:58:27
3
BK Saqib :
market ka 👑
2026-09-15 20:18:41
1
Property platform Lahore :
hi bai
2026-09-13 05:01:23
1
miqbal7339 :
Assalamu alaikum sir,in paiso SE gari ki Jaga kese gharib ki madad kr le Allah ap KO bahot dega
2026-09-10 20:24:46
3
GR--TRADER :
is tara kon karta hy trading
2026-09-13 10:05:55
1
🤍✮͜͡🕊⃟ 𝙃𝙖𝙓𝙣𝙖𝙞𝙣🥂࿐ :
2026-09-10 18:44:51
3
Ch Usama Sandhu :
احترام کے ساتھ اختلاف ہے، لیکن میرے خیال میں یہ طریقہ کار ٹریڈنگ سے زیادہ گیمبلنگ کے قریب ہے۔ مارکیٹ جتنی نیچے جا رہی ہو، مسلسل Buy کرتے جانا صرف اس امید پر کہ “اب یہاں سے اوپر جائے گی” کوئی باقاعدہ Trading Strategy نہیں بنتی۔ اسی طرح مارکیٹ اوپر جائے تو مسلسل Sell کرتے جانا بھی محض اندازہ لگانا ہے۔
ایک پروفیشنل ٹریڈر کا کام یہ نہیں کہ ہر گرتی ہوئی قیمت پر Buy اور ہر بڑھتی ہوئی قیمت پر Sell کرتا جائے، بلکہ واضح Setup، Confirmation، Risk Management اور Pre-defined Stop Loss کے ساتھ Trade لینا ہے۔
اگر ہر بار صرف یہ سوچ کر Entry لی جائے کہ “اب تو پلٹے گی”، تو پھر Trading اور Gambling کے درمیان فرق بہت کم رہ جاتا ہے۔ اختلاف اپنی جگہ، لیکن میری نظر میں بہتر Trading وہ ہے جس کے پیچھے واضح Setup اور قابلِ عمل Risk Management ہو، نہ کہ صرف Market کے پلٹنے کی امید۔
2026-09-10 20:01:00
4
BK Saqib :
market ka 👑
2026-09-15 20:18:52
1
Irfan gill :
hi
2026-09-11 12:45:13
1
Yasir Khan :
inshallah pora huga ❤️❤️❤️
2026-09-10 19:17:56
1
🔝🔛‼️علی_انصاری‼️ :
bhai 4000 nai 4400😁
2026-09-11 04:14:57
1
Rao Haseeb :
10 pips booked 😂😂 sl me 30 pips se b ziada gai😂😂
2026-09-12 08:09:48
1
🌷Cris🌳 :
Ваdrі Тrаdеr ѕе bаdhĸаr ĸοі ѕоurсе nаhі 📊
2026-09-11 18:46:58
1
Haider Ali :
Trend friend 😁
2026-09-12 01:38:18
1
Kashif khalill :
Start trade 20 dollar
2026-09-11 06:23:24
1
To see more videos from user @maxamtradingacademy, please go to the Tikwm
homepage.