@amberyousaf81: کچھ لوگ زندگی میں قسمت بن کر نہیں، احساس بن کر آتے ہیں… پھر چاہے اُن کے ساتھ سفر مکمل ہو یا ادھورا، دل اُنہیں کبھی اپنا ماننا نہیں چھوڑتا۔ 🥺🤍 تم سے ملنا شاید میری قسمت کی لکیر میں نہیں تھا، مگر زندگی نے تمہیں میرے راستے میں لا کر یہ سکھا دیا کہ ہر خوبصورت چیز کا مکمل ہونا ضروری نہیں… کچھ ادھورے قصے بھی عمر بھر دل کے قریب رہتے ہیں۔ 🥀✨ اگر تم بھی کسی ایسے ادھورے رشتے کو دل میں لیے بیٹھے ہو، تو یہ احساس صرف تمہارا نہیں… ❤️🩹 #ادھوری_محبت #محبت #احساس #دل_کی_بات
:نہ دن کا پتا چلتا ہے نہ رات کا پتا چلتا ہے ۔۔۔ ! 🌙🌞 جب تیری اک ملاقات کا پتا چلتا ہے ۔۔۔ ! 🍂💫
یوں تیرے وصال پر کھل اٹھتے ہیں ہم ۔۔۔ ! جیسے زمیں کو برسات کا پتا چلتا ہے ۔۔۔ ! 🍂💫
اس طرح تیرے در پہ دوڑ کے آئے دیدار کے لیے جیسے اک فقیر کو خیرات کا پتا چلتا ہے ۔۔۔ ! 🍂💫
لبوں کو سی لیا ہے تیری پارسائی کی خاطر
میری گفتگو سے میرے خیالات کا پتا چلتا ہے ۔۔۔ ! 🌹💫
راز یوں کھلا تیرے حسن کا ہم پر ۔۔۔ ! 💖💫
اک ذرے کو جیسے کائنات کا پتا چلتا ہے ۔۔۔ ! ✨💖🪐
2026-09-10 20:40:56
8
M.Rizwan :
تمہیں بھولنے کی کوشش میں خود کو ہی کھو بیٹھے،
تم خاموش کیا ہوئے، ہم اندر سے ہی ٹوٹ بیٹھے۔
2026-09-14 18:01:52
7
cherry🍒 :
caption plz👀🖤
2026-09-11 15:55:17
1
Maحoo🫀 :
yh dp Kisi k pas h to plz MJ bhj dy
2026-09-12 11:22:38
1
☞★𓆩𝐇𝐄𝐄𝐑𓆪★☜ :
yes meri jan se mery khabab khan se❤️❤️🥰🥰
2026-09-11 19:01:37
3
Lyaqat Ali :
g beshak
2026-09-11 15:45:22
3
Sana Khan :
a ja
2026-09-11 18:11:01
1
Adnan Sattar Kamboh :
2026-09-11 03:53:49
2
MuskanShehzadi :
ادھوری ہی سہی
ہم نے تمہیں پایا تو ہے
لکھنے والے نے لکھا نہیں قسمت میں مگر
زندگی نے ہمیں تم سے ملایا تو ہے
2026-09-15 18:10:44
2
🍁Mr MaلiK💀 :
کاش آپ میرے قبیلے سے ہوتی۔ ✨یا کاش آپ میرے خاص رشتہ داروں میں سے ہوتی۔ 🥀یا کاش آپ کی امی کا تعلق میری خالہ سےہوتا
یا کاش آپ کا گھر میرے پڑوس میں ہوتا۔ 🥀یا کاش ہم ہمیشہ قربت سےاکٹھے رہتے، اگر آپ کا شہر میرا شہر ہوتا۔۔🥀
بنانے والا آپ کو میرے خاندان میں بھی تو بنا سکتا تھا۔ 💔پر 💔اس نے یوں راہوں میں آپ کی جھلک دکھا کر، میری قسمت میں خوار ہونا لکھدیا تھا
Mr #MaLiCk🫀
2026-09-12 11:29:55
2
Mr Khan :
Wahhh Wahh
2026-09-16 14:53:01
0
Nawaz swl :
2026-09-11 00:34:11
2
ladla :
Jin sy milna Kismat main na ho un sy muhabat b kmal ki Hoti hy😳
2026-09-16 11:20:41
0
ابنِ آدم 🍂 :
kia alfaz hain
2026-09-13 16:50:30
1
Candy :
2026-09-15 20:38:44
0
Maحoo🫀 :
sis yh dp MJ bht pasnd h video wali m sav kro to TikTok mark ata h plz kea ap MJ yh dp bhj skti h
2026-09-12 11:22:17
0
Azhar gujjar :
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے🥺
2026-09-12 11:22:12
2
Vicky آرائیں :
agree
2026-09-14 12:20:06
0
Shahid Mehmood Rao :
kia yr kaha se ya alfaz le ay ho ap
2026-09-14 04:21:02
0
Sunny Khan :
Z. J, 🌹🌹🌹🌹
2026-09-13 18:10:26
0
🥰Noor_E_Gul🥰 :
right ha ya bht sary dilon ke kahni ha
2026-09-17 09:39:14
0
Candy :
2026-09-15 20:37:38
0
Heer333 :
bht khub
2026-09-11 21:02:43
0
To see more videos from user @amberyousaf81, please go to the Tikwm
homepage.