@itsabbasi71: Repost Request 😔کبھی کبھی محبت کسی خوبصورت چہرے کی وجہ سے نہیں ہوتی، بلکہ جس انسان سے محبت ہو جائے، اُس کے اندر کی ہر چیز خوبصورت لگنے لگتی ہے۔ ❤️🥀پھر اُس کی مسکراہٹ سکون دیتی ہے، اُس کی آواز دل کو خوش کر دیتی ہے، اور اُس کا ساتھ زندگی کی سب سے خوبصورت خواہش بن جاتا ہے۔ ✨🫶🏻محبت وہ احساس ہے جو عام انسان کو بھی ہماری دنیا کا سب سے خاص انسان بنا دیتا ہے۔ ❤️🌷#foryou