@sana_write01: کسی کی یاد آنا اور مسلسل آنا، پھر اُس کا شدت سے تڑپانا… موت سے پہلے کی موت ہے۔ 🫠🩹 وہ شخص پاس نہ ہو تو کیا، اُس کی یاد ہر لمحہ ساتھ رہتی ہے۔ نہ دل اُسے بھلا پاتا ہے، نہ اُس کے بغیر سکون سے رہ پاتا ہے۔ کچھ جدائیاں انسان کو رلاتی نہیں، بس اندر سے خاموش کر دیتی ہیں۔ اور پھر انسان جیتا تو رہتا ہے، مگر پہلے جیسا نہیں رہتا #sana_write01✍️ #unfrezzmyaccount #100000k #CapCut #😭😭😭