@shaista_parras: وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ، روحانی الجهن یا ذہنی کرب میں مبتلا ہوں۔ کالا جادو یا جنات کے شر سے پناہ چاہتے ہوں ۔ وہ صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کر کے قاری عبدالباسط کی آواز میں تلاوت سوره الرحمن (بغیر ترجمے کے) 7 روز تک متواتر سنیں۔ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کر کے 3 بار دل میں اللہ کہہ کر 3 گھونٹ میں پی لیں۔ MAST MAST HEALERS THE ULTIMATE REMEDY All those suffering from any physical, mental,spiritual or black magic should listen Surah "Al-REHMAN" a recitation by Qari Abdul Basit(Without translaion) 3 times a day for 7 consecutive days with closed eyes.Every time after listening take half a glass of water, close eyes and say "ALLAH" thrice in heart and drink in 3 sips. http://www.alrehman.com ★ *مقصد سورۃ رحمن*★ سورة رحمن سنتے ہوئے سورة رحمن والے کے حضور حاضر ہو جانا ہے۔ دل صاف کر کے سب کو دل سے معاف کر کے سب کو دل سے دعا دے کر اپنی غلطیوں اور گناہوں پہ شرمندہ ہو کے اپنا سارا دھیان اللہ کی طرف کر کے اس کے آگے خود کو پیش کر دے، سرینڈر کردے خود کو زیرو کر دیں۔ *★ آٹھویں دن سے اللہ پانی والی دعا ★* صبح ، دو پہر، شام آنکھیں بند کر کے تین بار اللہ کہہ کر پانی پیتے رہیں یہ اللہ پانی والی دعا نہ چھوڑے۔ اور جس بھی مخلوقِ خدا کا بھلا کر سکتے ہیں، وہ کرنا شروع کریں۔ زبان کی زکوٰۃ کے طور پر خود آگے بتانا شروع کردیں پرندوں کو کھانا کھلا دیا کریں ۔ چیونٹیوں کو اپنی پسند کے بسکٹ ڈال دیا کریں۔ ایک بسکٹ سے دس ہزار چیونٹیوں کا پیٹ بھر جاتا ہے۔ صبح اٹھ کر اپنا منہ دھونے سے پہلے پودوں کا منہ دھلا دیا کریں ۔ اپنی کُلی کا پانی پودوں پر ڈال دیا کریں ۔ ★نابالغ بچوں کے لئے★ وہ بچے جو 12 سال سے چھوٹے ہیں نابالغ ہیں انکو سورۃ رحمن نہ سنوائیں نہ ہی پانی پلائیں ان بچوں کو جو بھی مسئلہ ہو ان کے والدین ہی سنیں گے۔ ماں باپ بیمار ہوتے ہیں۔ بچے بیمار نہیں ہوتے ۔والدین ٹھیک ہو جائیں۔ بچہ ٹھیک ہو جاتا ہے۔ بیماری سوچ میں ہوتی ہے۔ نفرت ہر بیماری کی جڑ ہے بے غرض پیار ہی شفاء ہے سوچ ٹھیک ہو جائے گی، جسم بھی آگے سے ٹھیک ہو جائے گا۔ ماں باپ دل صاف کر کے ایک دوسرے کو معاف کر کے اللہ کے آگے پیش ہو جائیں ۔ بچہ ٹھیک ہو جائے گا۔ http://www.alrehman.com #surahrehmantheultimateremedy #drmuhammadjaved #mastmasthealers #unconditionallove #foryoupage❤️❤️
❤️@Ruzwaey_Zamana:❤️@Ruzwaey_Zamana:❤️❤️pak ALLAH pak❤️❤️apk waldain aur peero murshad k darjaat buland farmaey apk murshad ka faiz hi sara❤️❤️warna zaheri ilamo taqat rakhne ❤️❤️wala estara logon main faiz bante namumkin hi ❤️❤️pak allah pak apko humaisha apne naam ki taqat aur barkat ahtta farmey ❤️❤️doha ki darkhasat hi ❤️
2026-10-06 02:22:08
1
Ch Nasir Gujjar :
Allah
Allah
Allah
2026-09-12 20:01:38
1
Riaz Hussain :
🥰 اللہ اللہ 🥰
2026-09-13 05:23:46
1
Nabeel Nabeel :
2026-10-12 02:25:56
0
charagh-e-sahr :
الله الله الله
2026-09-22 12:48:57
0
asad :
2026-09-11 13:54:05
0
محمد برہان شوکت گجر :
2026-09-17 16:39:01
0
Shabnam Saleem :
Allah Allah Allah
2026-09-23 00:27:13
0
Ay Dil❤️❤️ :
2026-09-24 04:07:51
0
digital logo art :
Allah Allah Allah Allah
2026-09-21 14:15:32
0
Nabeel Nabeel :
2026-10-12 02:25:45
0
Nabeel Nabeel :
2026-10-12 02:24:47
0
Haider Haider :
❤️❤️❤️اللہ
2026-09-15 15:28:12
0
Nabeel Nabeel :
2026-10-12 02:26:08
0
Nabeel Nabeel :
2026-10-12 02:25:38
0
Nabeel Nabeel :
2026-10-12 02:24:58
0
Nabeel Nabeel :
2026-10-12 02:23:55
0
Muhammad Yousaf :
kia bat ha. g🥰🥰🥰
2026-09-13 12:37:56
0
raobabarraoba6611 :
2026-09-13 17:07:04
0
Nabeel Nabeel :
2026-10-12 02:25:18
0
👑✨️🖤 علی راجپوت 🖤✨️👑 :
Allah Allah Allah
2026-09-14 21:50:17
0
Tariq Mahmood :
Allah Allah Allah
Mashallah Mashallah Mashallah
2026-09-14 05:36:46
0
Sami Ullah :
2026-09-14 04:47:25
0
ALRHMAN :
@ALRHMAN:اسلام و علیکم
آدھا گلاس پانی لیں آنکھیں بند کرکے خود کو اللہ الرحمن کے حضور پیش کر دیں ۔
وہ آپ کی شہہ رگ سے بھی قریب ہے۔ اپنی شہہ رگ تک جائیں ۔
اور اب دل صاف کریں ، یعنی اللہ کی ساری نادان مخلوق کو ( اللہ کی خاطر معاف کر کے ) پورے پیار اور خلوص سے اللہ کریم کے خاص کرم فضل رحم برکت و مغفرت کی دعا اپنے دشمنوں کو بھی دے دیں۔آپ کے دل میں کسی کے لئیے نفرت غصہ نہ رہے ۔
اور آپ اپنے گناہوں سمیت شرمندگی سے اپنے دل ہی دل میں شدید پیار اور خلوص سے اسے اسکے ذاتی نام سے 3 بار پکاریں ۔
اللہ اللہ اللہ
بند آنکھوں سے ہی سورہ الرحمن قاری عبدالباسط عبدالصمد مصری (مرحوم) کی آواز میں بغیر ترجمے کے 21 منٹ کی تلاوت جو انہوں نے مَصری لہجے میں ٹھہر کے کی ہے وہ سنیں اور جب تلاوت ختم ہو جائے آنکھیں کھول لیں اور پانی جو پہلے آپ کے پاس تھا اسے لے لیں دوبارہ آنکھیں بند کر کے اللہ کے حضور پیش ہو کر دل کو صاف کر کے سب کو اپنے ماں، باپ،بہن،بھائی، اپنے ننھیال، ددھیال، دوست، حتی کے اپنے دشمنوں کو بھی اللہ کی خاطر اللہ کی ناداں مخلوق سمجھتے ہوئے پورے پیار اور خلوص سے اللہ کریم کے خاص کرم فضل رحم برکت و مغفرت کی دعا دے دیں۔آپ کے دل میں کسی کے لئیے نفرت غصہ نہ رہے ۔
اور آپ اپنے گناہوں سمیت شرمندگی سے اپنے دل ہی دل میں شدید پیار اور خلوص سے اسے اسکے ذاتی نام سے 3 بار پکاریں ۔
اللہ اللہ اللہ
اور بند آنکھوں ہی سے 3 سانسوں میں پانی پی لیں ۔
صبح، دوپہر ، شام ۔۔۔
یہ دعا بطور علاج 7 دن متواتر بِلا ناغہ دن میں 3 مرتبہ اسی طریقے سے سے سنیں، لیکن وہ بچے جو 12 سال سے چھوٹے ہیں ان کو جو بھی مسئلہ ہو ان کے والدین یہ طریقہ علاج خود کریں گے اور خود ہی پانی پئیں گے اسی طریقے سے جیسا بتایا گیا ہے ۔
جب 7 دن مکمل ہو جائیں اس کے بعد سورہ الرحمن سننا بند کر دیں لیکن ہمیشہ یہ اللہ پانی والی دعا بطور علاج اسی طریقے سے دن میں کم از کم 3 مرتبہ خود بھی کرتے رہیں اور اس پیغامِ شفاء کو بے غرض بے لوث ہو کر دوسروں کو بھی کرواتے رہیں ۔
قرآن مجید شفاء ہے اور یہ شفاء منجانب اللہ ہے ۔
2026-09-12 07:29:52
1
To see more videos from user @shaista_parras, please go to the Tikwm
homepage.