@musashakoor61: ہری پور پولیس کی سینئر آفیسر ایس پی ثمینہ ظفر کی جانب سے آیت نور کی والدہ پر لگائے گئے الزام کے معاملے پر سینئر صحافی تنویر اعوان اور نیشنل میڈیا کے سینئر صحافی طارق متین کی تحقیقات میں اہم اور تلخ حقائق سامنے آئے ہیں۔ اس معاملے میں آیت نور کی فیملی کن حالات اور تشویش سے گزری، اور ایس پی سمیعہ ظفر کو معطل کرنے کے بجائے صرف ٹرانسفر کیے جانے پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں #AyatNoor #SamiaZafar #HaripurPolice #HaripurNews #PakistanNews

Musa Shakoor Official (Tanoli)
Musa Shakoor Official (Tanoli)
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 19:28:41 GMT
47131
2694
108
292

Music

Download

Comments

sardar.muhammad932
Sardar Muhammad :
don't Use these words
2026-09-11 09:27:31
0
sajidayaz1982
🆂🅰🅹🅸🅳🇵🇰🅰🆈🅰🆉 :
اس خاتون افسر کو فوری طور پر معطل بلکہ ڈیپارٹمنٹ سے خارج کر دینا چاہیے اب اس صوبے میں پیپلز پارٹی کی حکومت تو نہیں ہے نا... تو پی ٹی ائی والے بڑے فرشتہ ہیں تو اپ دیکھتے ہیں پی ٹی ائی کی حکومت ہے وہ کیا کرتی ہے
2026-09-11 03:07:23
27
abdulhadiawan5612
Abdulhadi awan :
lanat ho Asy officers par .
2026-09-11 05:49:45
2
jadoon_748
Sammi jadoon🖇️✨🔥 :
ایس خاتون کو معطل کردیا جائے ایسی پولیس محفظ نہیں یہ تو بدماشی ہے ایس کامطلب یہ کے یہ سب پولیس مل کر کرواراہئ ہے
2026-09-11 05:59:36
26
candygirl_8438
💌 :
Shame on all police
2026-09-11 03:22:16
8
javed.khan.tanoli5
( Mr-Tanoli 🌻🇰🇼 ) :
عوام کی دشمن وردی کوئی بھی وردی 😇
2026-09-11 06:51:50
6
kiran.raja40
Black_Barrett🩶 :
maa k dukh mei izafa kr dia es lady ny
2026-09-11 06:18:39
8
rehanzafar109
ʀᴇʜᴀɴ :
suspend krna chayie asi sp ko
2026-09-11 07:22:39
5
salma_naz_1
salمa naز❤️ :
as sp ko saza huni chahy ya awam k sath dy rehy ha ya awam ko taklif
2026-09-11 03:24:27
5
usamakha515
Maa ka ladlaa❤️ :
kiya s kiya ho rah h police s Kuch bn ni pya ab Maa ko nishana bna diya
2026-09-11 04:40:57
3
muzammil71595
Muzammil :
2026-09-11 06:41:48
3
zeeshan.khan8055
Zeeshan Khan :
In logon nay nay paisay khai hua hain
2026-09-11 07:37:40
2
sunnihussaini5121472
ثاقب مشہدی :
لعنت ہو ایسی پولیس پر۔
2026-09-11 11:33:14
1
chezee.khan
Chezee khan :
dpo ko saza deni chye
2026-09-11 06:41:59
1
zafar.abbasie0
Zafar abbasie :
ہمارے افسران بغیرت لوگ ہیں غریب ادمی کے اوپر ایسے سوال کرتے ہیں وہ اگے سے اس کو کہہ دیتی جتنی تمہارے تعلق ہیں اتنے نہیں ہیں تو پھر اچھا تھا یار افسرانوں سے بہت دکھ لگتا ہے ایک غریب کا گھر دنیا اجڑ گئی ہے دوسرا ایسے ا کے سوال کرتے ہیں ان کو اللہ پاک ہدایت دے
2026-09-11 05:03:28
3
okpk660
066 :
Koch nhe hoga police ko ,
2026-09-11 02:34:20
1
skhan8191
سخن :
kaash in k peche siyasi log na hote,
2026-09-11 13:11:46
1
faisal115535790
فaiصل کشمیری ❤️ :
isko dismiss krna chy nokri dey niklna chy transfer ni
2026-09-11 04:11:49
1
moyia.khan2
Atta khan :
✨🔥:ایس خاتون کو معطل کردیا جائے ایسی پولیس محفظ نہیں یہ تو بدماشی ہے ایس کامطلب یہ کے یہ سب پولیس مل کر کرواراہئ ہے
2026-09-11 10:09:18
1
romal907
Romal🫶🏻zargu♥️ :
ufff
2026-09-11 04:57:28
1
sardarfaizansatora45
سردار فیضان گلیاں ستوڑہ :
کوئی ماں اپنے بچے کو کسی کہ ہاتھ نہیں مروا سکتی شرم آنی چاہیے ایسے الظام سے
2026-09-11 15:56:16
1
user59shani
💖khan💖 :
g g bhi g system apni speed dhka raha Allah hi insaf dy us masoom ko
2026-09-11 14:40:25
0
To see more videos from user @musashakoor61, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About