🥰ہم محبت کے اسیروں نے کبھی💞🥀
🥰قید خانوں سے نکلنا ہی نہیں 💞🥀😔
🥰زندگی بھر ہم تجھے ترسیں گے💞🥀😔
🥰اور زندگی بھر تُو نے ملنا ہی نہیں 💞🥀😔
2026-09-10 19:55:17
1
ṖŔÏÏŃĊỆ ṨÄJÏĎ :
تمھارے چہرے کی معصوم سی مسکراہٹ میرے لیے کسی خوبصورت غزل کا وہ شعر ہے جسے جتنا پڑھو، ہر بار نیا مطلب ملتا ہے۔ تمہارے ہونٹوں کی خاموشی بھی ایسی گفتگو کرتی ہے کہ لفظوں کی ضرورت🥀 باقی نہیں رہتی۔ سچ کہوں تو تمہارے خال و خد🥀 محض حسن نہیں، ایک ایسی کیفیت ہیں جس میں دل بے اختیار ٹھہر جاتا ہے، اور انسان چاہتا ہے کہ بس دیکھتا رہے، دیکھتا رہے۔♥️
2026-09-10 19:52:10
2
ṖŔÏÏŃĊỆ ṨÄJÏĎ :
شباب جِِس سے تَخیّل پہ ، بِجلیاں برسیں
وقـار جِس کی رفـاقت کو ، شـوخیاں ترسیں
ادائے لـغـزشِ پا پر ، قیـامـتیـں قُرباں
بَیاض رُخ پہ سَحـر کی ، صَبـاحتیـں قُرباں
2026-09-10 19:51:31
1
ṖŔÏÏŃĊỆ ṨÄJÏĎ :
فرض کی طرح تجھے یاد کرتے ہیں
منظور نہیں ہے تیرا قضا ہو جانا
2026-09-10 19:53:38
1
ṖŔÏÏŃĊỆ ṨÄJÏĎ :
ٹوٹے ہوئے پیالوں میں جام نہیں آتا 🙅
عشق کے مریضوں کو آرام نہیں آتا 🫠
ہر لڑکی کے ان باکس میں گھسنے والے کیوں نہیں سمجھتے
بلاک لسٹ میں پڑا ٹھرکی کسی کے کام نہیں آتا
2026-09-11 06:55:35
0
SahibZada SanaUllah :
❤️❤️❤️
2026-09-11 03:34:11
0
ṖŔÏÏŃĊỆ ṨÄJÏĎ :
🥰
2026-09-11 06:55:44
0
To see more videos from user @filmi_giyan, please go to the Tikwm
homepage.