کیا عمران خان آپ نے بھیک نہیں مانگی آئی ایم ایف سے اور قرضوں میں اضافہ نہیں کیا ۔۔۔؟
کیا آپ نے اپنے دور حکومت میں سرکاری اداروں ، افسران اور وزراء کے فضول پروٹوکول ، فضول خرچ ختم کئے۔۔۔؟
کیا آپ نے عوام کو سرکاری اداروں اور افسران کی غلامی سے نکال کر حقیقی آزادی دی ، اظہار رائے کی آزادی دی ، عوام کو مضبوط کیا۔۔۔؟
کیا آپ نے مہنگائی ، کرپشن کو ملک سے ختم کیا۔۔؟
کیا آپ نے ملک و عوام کو مفت و فوری انصاف فراہم کیا ۔۔۔؟ اس کے لیے تو آپ ڈالرز کی ضرورت نہیں تھی ۔۔!
آج آپ خود جیل اور عدالت میں ناانصافی کا شکار ہیں کیا آپ نے بیہودہ ، ظالم نظام کو تین سالہ دور حکومت میں تبدیل کیا۔۔؟
کیا آپ ملک میں صنعتی انقلاب لائے ، عوام کو بہتر روزگار دیا ۔۔۔؟
2026-09-11 07:48:03
0
Ashar Arain 07 :
Imran Khan ❤️
2026-09-11 04:01:06
7
rafay :
sb nekly gy 27 September ko inshallah
2026-09-11 04:45:05
6
imrankhan :
niklo bhan ham b ay gy🥺🥰
2026-09-12 06:18:16
0
عثمان جی ❤️ :
lnsh Allan g❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-11 10:13:39
4
Gabar :
hum sb nikla gay bhaio
2026-09-11 03:35:37
3
naveed baloch 7812 :
it's mustafa
2026-09-12 06:01:40
0
آصف سیال🎲 :
انشاللہ
2026-09-11 05:26:45
1
Mhr Noor Bub :
Great and strong lady 🌹
2026-09-11 06:43:50
1
Kashif Salriya :
2026-09-10 19:46:49
0
To see more videos from user @mominabasit1official, please go to the Tikwm
homepage.