@saad_mughal009: 💔💔😭کاش اُس سے عشق کرنے سے پہلے ہی میرا دل مر گیا ہوتا… 💔🥀 اُس کے بعد کسی کو چاہنے کی ہمت نہیں ہوئی، کیونکہ کچھ لوگ دل سے نہیں جاتے، بس انسان کو اندر سے توڑ کر ہمیشہ کے لیے بدل دیتے ہیں۔ ❤️🩹 اور اگر کبھی کسی لڑکی کے ساتھ میری ویڈیو آئے تو یہ سمجھ لینا کہ وہ صرف کولیب تک ہے۔ کولیب کا مطلب برانڈ شوٹ ہے، یہ پروفیشنل ہے، ذاتی نہیں۔ اس لیے پلیز سوچ سمجھ کر کمنٹس کریں، کم از کم میرے دل کو تو مت چھیریں۔ اگر آج میں اس بات پر اتنا وزن ڈال لگا رہا ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ اُس کا زخم ابھی بھی باقی ہے۔ لیکن میں مایوس نہیں ہوں؛ وہ چلی گئی، بس کچھ اداس اس لیے ہوں کہ میرا پیار ایک اچھے انسان سے، مگر غلط وقت پر ہوا—جو شاید میرا تھا ہی نہیں۔ 😭💔 اب محبت کا نام بھی آتا ہے تو دل کہتا ہے: بس، دوبارہ نہیں… 🖤#fypシ゚ #foryou #foryoupage #insta_saadmughal009