@usmantypist50: پتہ ہے وہ مجھ سے بے پناہ محبت کرتی تھی، ایک دن بات نہ ہو تو اسکی جان جاتی تھی، میں اکثر اسے تنگ کرتا تھا کبھی بات نہ کر کے کبھی لیٹ ریپلائے کر کے مجھے اسکی فکر کرنا اچھا لگتا تھا اسکا غصہ جیسے وہ محبت جتاتی تھی کمال لگتا تھا مجھے، آج بھی یاد ہے وہ اسکی فکر کرنا اسکا غصہ، سوچتا تھا جب ملیں گے نہ ہم بہت تنگ کروں گا اسے ساری باتیں کروں گا اس سے، جب بھی کوئی الٹی سیدھی بات کرتا تو ہنس دیتی اور اسکا ہنسنا ہی تو عزیز تھا مجھے، مگر بات کئے ہم کو زمانے ہو گئے حال تک پوچھنا گوارا نہیں ہے دونوں کو، بھلا بتاؤ ایسی ہوتی ہے محبت؟ #urdupoetry #growmyaccount #fvpシ #viralvideo #foryoupagе
bilkul meri story hai lakin ab sub kuch badal gya sub kuch kyun badal jata hai insaan ki soch fitrat pyar umar🥀
2026-09-11 17:10:29
3
𓆩✿𝑺_𝑲✿𓆪 :
میرے من پسند شخص!
اگر زندگی میں مجھے دوبارہ موقع ملے تجھے پانے کا تو میں وہ موقع گنواہ دینا پسند کرو گا۔ میں ہر چیز پر معاف کر دینے والی شخصیت ہوں لیکن اگر میں آپ سے بات کرنا چھوڑ دوں تو یقیناً آپ نے میری روح کو بہت زیادہ تکلیف پہنچای ہوگی۔🥺sk
2026-09-11 13:41:46
2
musarrat mubashir :
🥰
2026-09-12 01:00:42
0
Amjad Swati :
aise hi Hoti hai mohaabt waqt har yaad har ehsas khatam kr deta haai