@marjanpti2: پنجاب والوں! 🫵✊ آپ کا سی ایم اگلے ہفتے آپ کے پاس آ رہے ہیں، کیا آپ تیار ہو؟ ہمیں امید ہے کہ آپ لوگ سندھ کا بھی ریکارڈ توڑیں گے اور خوف کے بت کو پاش پاش کرکہ نکلیں گے!!!🔥 #27september_Long__March #ImranKhanZindabad #teamkaptantiktok #MARJAN_PTI