@kamran3026: لوگ کہتے ہیں ایک شخص نہ سہی، دوسرا مل جائے گا، مگر دل ہر کسی کو کہاں اپنا مانتا ہے۔ کچھ لوگ صرف پسند نہیں آتے، وہ دل میں اپنی ایک جگہ بنا لیتے ہیں۔ پھر اُن کی جگہ کسی اور کو دینا آسان نہیں ہوتا۔ میں نے بھی بہت سوچا کہ شاید وقت سب بدل دے گا، مگر دل ہر بار تمہاری طرف ہی لوٹ آتا ہے۔ تمہاری عادت سی ہو گئی ہے، اور عادتیں کہاں اتنی آسانی سے چھوٹتی ہیں۔ لوگ میرے لیے نئے رشتے ڈھونڈ سکتے ہیں، مگر میرے دل کا فیصلہ کوئی نہیں بدل سکتا۔ مجھے کسی اور کی تلاش نہیں، مجھے تو بس وہی چاہیے جسے دل نے ایک بار اپنا مان لیا۔ لوگوں کا ماننا ہے ایک نہ سہی تو دوسرا سہی، لیکن میرا ماننا ہے… وہ نہیں تو کوئی بھی نہیں

Maher 🖤
Maher 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 20:33:56 GMT
20827
861
11
611

Music

Download

Comments

jatti8694
jatti :
2026-09-23 10:44:42
2
sassii072
sassi :
🥰🥰🥰
2026-09-18 15:04:31
1
ahmadpistal
احمد 👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 07:18:03
1
mahar.420.0
7.T.7 کمانڈر 🇬🇧 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 06:08:57
1
user2798126222149ryvj
Sahil chady♥️786🫵 :
♥️♥️♥️
2026-09-28 12:01:56
1
shakoorkhanemrankhan0
Abdul shakoor :
🥰🥰🥰
2026-09-29 08:42:42
0
zamancheemazama15
Muhammad zaman :
💞💞💞
2026-09-16 08:18:04
0
janedil17
dimple queen :
😭😭😭
2026-10-11 19:33:13
0
zesheen_bhatti
ZeeshanRajput :
👍👍👍
2026-09-11 14:16:03
0
alamzaib1743
HUMAR, ARSHAD JUTT :
🥰🥰🥰
2026-09-11 04:36:08
1
labaikyarasoolallah78654
Labaik Ya Rasool Allah (saw)🤲 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 16:46:30
0
To see more videos from user @kamran3026, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About