@aaiesh.rao: *السلام عليكم ورحمة الله وبركاته* *. عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اﷲِصلی الله عليه وآله وسلم: مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ فِي شَبِيْبَتِهِ اخْتَلَطَ الْقُرْآنُ بِلَحْمِهِ وَدَمِهِ وَمَنْ تَعَلَّمَهُ فِي کِبَرِهِ فَهُوَ يَتَفَلَّتُ مِنْهُ وَلاَ يَتْرُکُهُ فَلَهُ أَجْرُهُ مَرَّتَيْنِ. رواه البيهقي.* *”حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی جوانی میں قرآن سیکھتا ہے تو قرآن اس کے گوشت اور خون میں شامل ہو جاتا ہے، اور جو شخص اس کو بڑی (یعنی پختہ) عمر میں سیکھتا ہے جبکہ وہ قرآن (اس کے ذہن سے بڑھاپے کی وجہ) سے نکل جاتا ہے، لیکن وہ شخص اسے چھوڑتا نہیں، تو اس کے لئے دوگنا اجر ہے۔“* #raocreates #foryoupage #viral #trending #explore