@khanx_ubaid.02: اب زندگی سے اس قدر تھک چکے ہیں کہ سکون کا نام بھی خواب سا لگتا ہے۔ دل مسلسل لڑتے لڑتے ہار گیا ہے۔ اور روح انتظار میں ہے کسی ایسی گود کے، جہاں نہ کوئی فکر ہو، نہ کوئی سوال نہ کسی درد کا حساب کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ اگر ایک بار سکون سے سر رکھنے کی جگہ مل جائے تو پھر اٹھنے کی خواہش بھی باقی نہ رہے۔ انسان جب حد سے زیادہ تھک جاتا ہے تو اسے نیند نہیں، سکون چاہیئے ہوتا ہے؛ وہ سکون جو شور سے دور، غموں سے آزاد اور یادوں کے بوجھ سے خالی ہو۔❤️🥀 #foryou #foryoupage #khanxubaidoo #naturevibes #fyp