@muzo580: پتا نہیں کیوں عجیب سی حالت ہوتی جا رہی ہے، عجیب سی گھٹن میرے اندر ہے، جیسے: ہر دو منٹ بعد سر پھٹنے لگتا ہے، آنکھیں جلنے لگتی ہیں، دل میں ایسا درد اٹھتا ہے، کہ پانچ منٹ تک بلکل بت بننا پڑتا ہے، سانس پھولنے لگتا ہے، دو سیڑھی چھڑنے پر دس منٹ بیٹھ کر سانس لینا پڑتا ہے۔۔ حالانکہ بیس سال میں کون یوں، کمزور ہو سکتا ہے۔۔ میں نے اندازہ لگا لیا کہ ہمارے دکھوں کا، ہماری عمر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا، جب دل تھک جائیں تو انسان بلکل بے جان ہو جاتا ہے۔ پھر وہ جتنا مضبوط کیوں نا بنے، دل ہمیشہ بیمار ہی رہتا ہے۔۔ میرے اندر بھی کچھ ایسی ہی، گھٹن ڈیرے ڈالے بیٹھی ہے، کبھی کبھی، یوں ہی آنکھوں سے آنسوں بہنے لگتے ہیں، سر کا درد اس قدر اٹھتا ہے کہ سای رگیں درد کرنے لگتی ہیں، لیکن مجال ہے کوئی ایک بھی پھٹتی ہو۔۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp