@mawhnour_0: So today, Zanjeerain finally came to an end. My heart feels so heavy because this was my absolute favorite drama. Truly such a masterpiece! Sajal and Danyal were unbelievable, and Sahar Hashmi was so cute and brilliant in her role. Even the villains—Sohrab Lala, Sheerein, and Torsum Khan—stole the show. What an incredible watch! We definitely need a Season 2 now.💗😭🤌🏻 @HUM TV @Danyal Zafar #zanjeerein #tiktokstudiop #100kviews #viralvideo #fyp

Vibe_by_noor_0
Vibe_by_noor_0
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 20:51:58 GMT
12896
1220
4
80

Music

Download

Comments

humoxkhan22
𝙃🐍 :
Kash sab ki ese ending hoo 😭❤️❤️
2026-09-11 06:48:45
1
m.talha5019
Princess 💖 :
happy ending 💯🙈🌸🫠🤭
2026-09-11 04:11:46
0
saminarana178
samina Ramzan ❤️ :
ہر ڈرامے میں ایک ایک کر کے اسلام کے بتائے ہوئے اصولوں پر وار کیے جا رہے ہیں، اور لوگ انہیں دیکھ کر سیکھ بھی رہے ہیں۔ پھر کہتے ہیں: ’’ڈرامے کو ڈرامہ سمجھو۔‘‘ہم تو ڈرامے کو ڈرامہ ہی سمجھ رہے ہیں، سیکھ تو آپ لوگ ڈراموں سے رہے ہیں! یہی وجہ ہے کہ یہ بات بار بار سمجھانا پڑتی ہے۔ اب ’’زنجیریں‘‘ میں نکاح کا مذاق بنایا جا رہا ہے کہ نکاح سے پہلے ہی طے تھا کہ معاملہ حل ہوتے ہی نکاح ختم کر دیا جائے گا، جبکہ حقیقت میں اسلام میں ایسا کوئی نکاح ہوتا ہی نہیں۔اگر نکاح پہلے سے اس نیت اور طے شدہ مدت کے ساتھ کیا جائے کہ فلاں وقت یا مقصد پورا ہوتے ہی اسے ختم کر دیا جائے گا، تو یہ مستقل نکاح کے تصور کے خلاف ہے۔ وقتی جنسی تعلق کے لیے کیا جانے والا نکاحِ متعہ بھی اہلِ سنت کے نزدیک جائز نہیں۔ پھر سوال یہ ہے کہ عورت آخر چاہتی کیا ہے؟ اچھا گھر، اچھا سسرال، پیسہ، ایک اچھا، خوبصورت اور خیال رکھنے والا شوہر یہ سب موجود ہے۔ اچھی ساس بھی ہے لیکن نہیں، میڈم کے خواب سب سے اہم ہیں!میڈم نے شہزادیوں والی زندگی چھوڑ کر ڈھابہ لگانا ہے 😄 ٹکے ٹکے کے لوگوں کے منہ لگنا ہے 😄 ایک اور Torsam کو جھیلنا ہے 😆 حد ہے ویسے! خواب پورے کرنے کے لیے سڑک کنارے رُلنا ضروری نہیں, نکاح میں رہتے ہوئے، حویلی میں بھی یہ کام کیے جا سکتے ہیں.لیکن کیا کریں، رائٹر نے عوام کو صرف یہی خواب دکھانا ہے کہ اپنی مرضی کی زندگی جینے کے لیے سب کچھ چھوڑ کر سڑکوں پر آنا ضروری ہے! 😆رائٹر نے عوام کو چھوٹی سوچ پر ہی رکھنا ہے۔ بس اپنے خواب پورے کرنے ہیں، چاہے اس کے لیے اللہ کے بتائے ہوئے طریقے اور نکاح جیسی اہم چیز کو ہی نظر انداز کیوں نہ کرنا پڑے۔دنیا میں اپنی مرضی کے مطابق جینا مقصد نہیں، اللہ کی بتائی ہوئی حدود میں رہ کر جینا اصل مقصد ہے۔
2026-09-11 04:11:14
1
umair.bhatti..804
UMAIR BHATTI. 804 :
🥰🥰🥰
2026-09-10 21:08:27
0
To see more videos from user @mawhnour_0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About