♡:ہم لفظ لیے بیٹھے رہے رات بھر
جسے سنانا تھا، وہی سننے کو میسر نہ تھا💔
2026-09-11 02:07:55
1
Ch Waqas Arain..# :
جہاں میں کوئی کندھا نہ ملا ہمیں
سو روز محشر خدا سے لپٹ کر خوب رویں گے
2026-09-11 01:27:34
1
🔥 مہر بادشاہ 👑 :
hummm 🥺
2026-09-10 23:50:29
1
Amir Ramzan :
تیرے خیال کی مہک کا یہ عالم ہے...
کہ جب میں خاموش بھی رہتا ہوں،
تو میری خاموشی سے بھی تیرے نام کی خوشبو آتی ہے۔
الفاظ تو صرف کاغذ پر پھیلی ہوئی سیاہی ہیں،
اصل روپ تو وہ احساس ہے جو تجھے سوچتے ہی میری روح کو چھو جاتا ہے❤️
2026-09-10 23:38:45
1
♡♡♡♡ :
bilkol 💯😩🥺
2026-09-10 23:15:08
0
jabbar bhai 1505 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 04:33:44
0
Itx Bhatti Prince 👑💞 :
💗💗💗
2026-09-11 03:02:57
1
SYED TAYYAB :
❤️❤️❤️
2026-09-10 23:08:09
2
𝑯𝑬𝑹𝑶😇𝑹𝑨𝑵𝑰 :
😳😳😳
2026-09-11 01:26:46
1
sufyan804 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 01:51:53
1
🇧🇼🇧🇼ہنی کھیالی آلہ🇧🇼🇧🇼 :
🥰🥰🥰
2026-09-10 21:31:59
2
Last 7 minutes :
@Alone girl56
2026-09-11 01:04:13
0
*محبت بھی مرتی ہے ❤️🩹* :
* اِس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار*
*جو گفتگوئے یار کے سارے سلیقے بدل گئے*
*جس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے*
*اُس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے❤️🩹*
2026-09-10 22:26:43
3
To see more videos from user @zaini_typs, please go to the Tikwm
homepage.