@officialccppeshawar: تھانہ رحمان بابا کی حدود میں پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ موقع کی نشاندہی کے لیے لے جاتے ہوئے نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زیرِ حراست درندہ صفت گینگ ریپ کے مقدمے میں ملوث چاروں ملزمان لگ کر ہلاک فائرنگ سے پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ درندہ صفت ہلاک ملزمان میں عامر ولد افتخار، جلال عرف راجہ ولد معراج، چچے ولد قدوس اور امداس شامل ہیں۔ یاد رہے کہ ان درندہ صفت ملزمان نے اتوار کی شب گڑھی موسم خان میں گھر کی دیوار پھلانگ کر اسلحے کی نوک پر خواتین کے ساتھ گینگ ریپ کی واردات کی تھی۔ سی سی پی او گرفتار ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا تھا۔ سی سی پی او واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔ معاشرتی ناسور، ملک دشمن عناصر اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ سی سی پی او #peshawarpolice #fyp #crimecontrol