@vicky_sh777: امی، وہ پھونک اب بھی مارو نا جو بچپن میں مارتی تھیں، جب کوئی دکھ، درد یا تکلیف ہوتی تھی تو آپ کی ایک پھونک سے دل کو سکون آ جاتا تھا۔ اب بھی دل چاہتا ہے کہ آپ ویسے ہی سر پر ہاتھ رکھ کر پھونک ماریں اور میرے سارے دکھ دور ہو جائیں۔ ماں کی محبت میں واقعی وہ سکون ہے جو دنیا کی کسی چیز میں نہیں۔ #foryoupage #deeplines #viral #mother