جس کو ہم د غرہ کیلے کہتے ہیں اس کو اردو میں آملہ اور انگلش میں indian gooseberry کہتے ہیں اس میں وٹامن C اور طاقتور antioxidants وافر مقدار میں ہوتے ہیں، جو immunity کو support کرتے ہیں، جلد کی صحت، ہاضمے اور iron absorption میں مدد دیتے ہیں۔ آملہ جسم کو oxidative stress سے بچانے اور عمومی صحت برقرار رکھنے میں بھی مفید ہو سکتا ہے۔ اتنا فائدہ مند پھل ہمارے آس پاس موجود ہے، بس ہمیں اس کی قدر اور صحیح استعمال معلوم ہونا چاہیے۔ 💚