@faqeer_e_dill: دل میں خدا کی تلاش: تصوف میں انسان کے دل کو "عرشِ الٰہی" اور خدا کا مکان کہا گیا ہے۔ اگر انسان اپنے باطن کی طرف توجہ کرے، اپنے نفس کو پاک کرے اور اپنے اندر جھانکے، تو اسے اپنے خالق کی معرفت اپنے ہی دل کے اندر حاصل ہوتی ہے۔ #viral #sufi_writes #sufi #sufism #فقیر_دل