بادشاہ اور غلام برابر نہیں ہو سکتے ۔۔۔باقی سلام یا حسین علیہ السلام ❣️
2026-09-12 14:45:28
89
میاں شاہد علی :
mubarak howy janb
2026-09-24 19:33:30
0
رجب علی لاڑک :
2026-09-11 10:30:54
107
🇵🇰S Y E D Z A D A🇵🇰 :
I love shia apny khandan man eklota shia hu
2026-09-12 04:42:23
23
Dr Misbah :
ab apko kia he bolon
2026-09-11 11:06:17
21
Abid Bashir :
bhai wasay wo bait nahin ki thi sullah ki thi imam hassan nay wo bhi apni sharait per bait or sullah main farak hota hai
2026-09-11 05:59:56
18
Tayyab malek Tayyab malek :
ی:اللّٰہ تعالیٰ آپ کو دین اسلام پر ثابت قدم رکھیں بہت اچھا کیا ہے اسلام قبول کر کے ۔
2026-09-11 10:58:42
39
FA.7 :
Hassan moula Hassan moula ✋😎🤚❤️🔥
2026-09-12 08:45:07
24
Guddu :
الحمدللہ میں مسلمان ہوں اور شیعانِ علی علیہ السلام ہوں۔ جو عقیدہ جنابِ علی علیہ السلام کا تھا وہی میرا ہے۔ جن پر آپ علیہ السلام تاحیات قنوتِ نازلہ پڑھتے رہے ہیں، ہم ۔۔۔۔۔
2026-09-12 14:23:48
35
علی حسن جھنگوی 👑😇 :
"میرے دل کی دھڑکنوں میں صرف اور صرف میرے آقا، سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت بستی ہے۔ میری زندگی کا حاصل آپ ﷺ کے ان عظیم ساتھیوں اور آلِ پاک کی الفت ہے، جن کے دم سے دینِ اسلام آج ہم تک پہنچا۔ حضرت ابوبکرؓ کی وفا، حضرت عمرؓ کا عدل، حضرت عثمانؓ کی سخاوت اور حضرت علیؓ کی شجاعت میرے ایمان کے روشن ستارے ہیں۔ حضرت معاویہؓ کی انتظامی بصیرت اور دین کے لیے ان کی کوششیں میرے لیے قابلِ احترام ہیں۔ اور پھر میرے آقا ﷺ کے دل کے ٹکڑے، امام حسنؓ و امام حسینؓ، جن کی محبت میری روح کا سکون اور میرے ایمان کی ٹھنڈک ہے۔ اہل بیتِ اطہار کی الفت اور صحابہ کرام کی حرمت ہی میرے جینے کا سہارا ہے۔ میں دعا گو ہوں کہ خدا ان مقدس ہستیوں کے فیضان سے ہمارے دلوں کو نفرتوں سے پاک کر کے، ان کی محبت اور اتحادِ امت کے نور سے روشن کر دے۔ آمین!"
2026-09-11 07:03:56
8
fatima :
proud to be shia hussaini haider karar ❤️
2026-09-18 20:22:11
5
Bilal Dogar :
2026-09-12 12:38:11
79
میڈیا والا عباس :
میں ایسی کوئی کتاب مانتا ہی نہیں
2026-09-12 01:39:14
26
سید حسن رضا نقوی :
2026-09-11 14:29:15
7
Waseem Warraich :
حضرت حسن نے بیعت نہیں کی تھی صرف شرت پر حکومت دی تھی اور وہ پانچھ شرتیں تھی لیکن حضرت معاویہ نے صرف ایک پوری کی
2026-09-12 14:41:06
9
احمد حسن جنجوعہ :
2026-09-11 09:19:53
6
𝓗𝓪𝓯𝓲𝔃 𝓢𝓱𝓮𝓻 𝓐𝔃𝓪𝓶 :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو دین اسلام پر ثابت قدم رکھیں بہت اچھا کیا ہے اسلام قبول کر کے ۔
2026-09-11 10:24:41
22
🔥 SYed Anees Shah 🔥 :
ho nh skta aesa 🥰
2026-09-11 12:23:16
12
user7921257578888 :
fake
2026-09-11 10:21:50
6
Syed Asad Abbas Bukhari :
فتح مکہ سے پہلے نبی ﷺ کے پاس ظاہری حکومت نہیں تھی مگر نبی ﷺ پھر بھی نبی ﷺ تھے بالکل اسی طرح امام مہدی علیہ السلام کے پاس بھی ظاہری حکومت نہیں مگر امام ٔ پھر بھی امام ٔ ہیں اور انشاء اللہ اب کے بار جو فتح ہوگی اس کے بعد زمین بقول ء نبی ﷺ عدل انصاف سے بھر جائے گی
اس بات سے ثابت ہوا کہ نبی ﷺ یا امام ٔ ظاہری حکومت کے محتاج نہیں
#14Waseelay
2026-09-12 16:34:48
6
Irfan Haider :
Haq Da Imam Ya Ali a.s Madad
2026-09-11 14:28:03
5
khizran :
Bhai y sab drama hy
2026-09-11 08:05:27
5
To see more videos from user @syed.bunny.rizvi, please go to the Tikwm
homepage.