السلام علیکم جناب میں تو شاید اپ کو بیٹا ہی کہوں گا بیٹا مجاہد منصور ملنگی صاحب یہ لائن جو اپ پڑھ رہے ہیں نا خدا کی قسم جان نکالتے گئے اپ کے پرنے کا انداز اور اس کو سر میں بولنے کا انداز کیا بات ہے ہائے ہائے ہائے ہائے مزہ اگیا مزہ اگیا بیٹا اپ ہمارے بیٹے بھی ہیں اور اپ بڑے گرو بھی ہیں اللہ تعالی اپ کو عزت خدا اپ کو برے لوگوں سے محفوظ رکھے اللہ تعالی اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اپ کو اپنے دوستوں اور سنگتوں کے ساتھ اسی طرح گلمڑ رہنے کی عادت ڈالے بہت اچھے لوگ ہیں اپ مہربانی