@merypastumho66: مجھے تم سے بہتر کی کبھی خواہش نہیں تھی… 🤍 مجھے تمہاری ضرورت تھی، تمہاری ضرورت ہے، اور یہ ضرورت عمر بھر رہے گی۔ دنیا لاکھ خوبصورت چہرے دکھا دے، مگر دل کو بس تم ہی اچھے لگتے ہو۔ پھر کسی اور کی چاہت کہاں باقی رہتی ہے؟ تم میرے لیے کافی تھے، کافی ہو، اور میری محبت ہمیشہ تمہارے لیے کافی رہے گی سیاہ بخت 🖤
اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی صحت والی عطا کرے اور دشمن اور برے وقت سے ہمیشہ بچا کے رکھے امینz🤲🫂🫵✍️💌🪽🫂🫂💜🤲😥😥
2026-09-11 10:43:12
4
ᗕ❥🌹Aysha🌹Khan🌹❥ᗒ :
💯💯 wow so beautiful
2026-09-13 17:50:25
1
Barbie__princes :
peyar sach ma saza deta hy😭 aye mery allah kbi b kici ko kici sy peyar na ho warna insan na jii sakta hy na mar sakta hy bas tarapta hy har pal pal os ko yaad kar kar 😭😭