@islam5675777: 🎂✨ Happy Birthday میری پیاری شہزادی فاطمہ 👑 اللہ پاک میری پیاری بیٹی کو ہمیشہ خوش رکھے، اس کی زندگی ایمان، صحت، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲❤️ اللہ اسے ہر بری نظر، ہر پریشانی اور ہر تکلیف سے محفوظ رکھے، اس کی ہر جائز دعا قبول فرمائے اور اسے دنیا و آخرت کی بے شمار خوشیاں عطا فرمائے۔ 🌸 #viral #birthday #bati #birthdaygirl #trandigvideo آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲❤️