@mannelyb29: Protege tu piel del sol, hidrata, protege la barrera de la piel, empareja el tono y le da glow. Protector solar spf 45 #protectorsolar #coreanskincare #paratiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii #viral #protectorcoreano

🇳🇮💙🌸Mannely🌸🇺🇸❤️
🇳🇮💙🌸Mannely🌸🇺🇸❤️
Open In TikTok:
Region: US
Friday 11 September 2026 12:00:00 GMT
13
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mannelyb29, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مداخیل و سیدگی قوم کے مسائل کے لیے مؤثر آواز مداخیل سیدگی سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر اسلام نور چراغ نے فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ کے اجلاس میں مداخیل اور سیدگی قوم کے IDPs کو درپیش مسائل پر بھرپور آواز بلند کی۔ صدر اسلام نور چراغ نے مطالبہ کیا کہ IDPs کے لیے پہلے سے جاری ماہانہ پیکج کو بحال کیا جائے اور مداخیل و سیدگی کے متاثرین کو ان کا جائز حق بغیر کسی احتجاج یا جدوجہد پر مجبور کیے فراہم کیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ دتہ خیل ڈگری کالج کی منتقلی کے معاملے پر بھی بات کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ ڈگری کالج کو دوبارہ دتہ خیل میں بحال کیا جائے، تاکہ علاقے کے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کی سہولت اپنے علاقے میں میسر ہو۔ صدر اسلام نور چراغ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مداخیل سیدگی سٹوڈنٹس سوسائٹی اپنی قوم اور طلبہ کے جائز مسائل کے لیے ہمیشہ صفِ اول میں کھڑی ہوگی اور اپنے ممبران کے ساتھ مل کر ہر پُرامن اور آئینی جدوجہد کے لیے تیار رہے گی۔ ان شاء اللہ، اپنے حق کے لیے آواز بھی بلند کریں گے اور اپنے طلبہ و علاقے کے مسائل کے حل کے لیے جدوجہد بھی جاری رکھیں گے۔ صدر: اسلام نور چراغ مداخیل سیدگی سٹوڈنٹس سوسائٹی

About