@dilkibaateinarshad99: Kabi kabi mohabbat ki Sab se barhi takleef judai nai hoti bal ke ahesas hota hai ke jis insan ke liye Sab kuch Kiya✍️ Part 1983 💟 کبھی سوچا نہ تھا کہ ہم یوں بچھڑ جائیں گے میں نے جتنا تجھے خدا سے مانگا ہے اج تک کسی اور کو اتنا خدا سے مانگا نہیں میں جتنا تیرے لیے رویا اج تک کسی اور کے لیے اتنا رویا نہیں جتنا میں تیرے لیے تڑپا ہوں اج تک کسی اور کے لیے اتنا تڑپا نہیں تم سے دور ہونا میری جان نکال رہا ہے تجھے دیکھے بنا میرے دل کو سکون نہیں ملتا اور دل میں بہت درد ہوتا ہے تجھے میں کبھی بھی بھلا نہیں پاؤں گا 13 مجھ سے دور ہونا مجھے لگتا ہے اب میں تیرے درد سے ہی مروں گا ❤️ ❤️ ❤️ 🅰️ #dilkibaatein99❤ #urdupoetry #sadpoetry