ہائے اوئے کوثری میں تو آ پ کی بہت بڑی فین ہوں میرا ہسبنڈ کہتا ہے کہ تم ہر وقت ان کو ہی دیکھتی رہتی ہو 😂😂😂
2026-09-22 15:24:18
5
Alone Girl 😔 :
تمہیں کس نے کہہ دیا کہ جو تم مانگ رہے ہو، وہ تمہیں نہیں ملے گا؟ تم مانگتے ہوئے یہ کیوں بھول جاتے ہو کہ اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ وہ ہر چیز عطا کرنے پر قادر ہے۔ جو مانگتے ہو، وہ مانگتے رہو اس یقین کے ساتھ کہ اللہ عطا کرے گا، پھر یقیناً معجزے ہوں گے۔ ان شاء اللہ ❤️