@hoorainkhan549: اللہ تعالیٰ سے حلال رزق، برکت اور بے نیازی مانگیں۔ اس ویڈیو میں سورۃ المزمل سے متعلق وظیفہ اور ایک غریب تسبیح بیچنے والے کا سبق آموز واقعہ بیان کیا گیا ہے۔ ڈ اس ویڈیو میں سورۃ المزمل کا وظیفہ، رزق میں برکت اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے بے نیازی حاصل کرنے کی نیت کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ ساتھ ہی ایک غریب تسبیح بیچنے والے کا ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ بھی بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حلال رزق، برکت اور اپنے فضل سے بے نیاز ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ نماز کی پابندی اور اللہ تعالیٰ پر توکل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ چینل: Wazaif or Duaon ka Khazana #سورۃالمزمل #وظیفہ #رزق #بےنیازی #دعا عنوان میں