@amninuk: استغفار + تہجد 🤲🏻 حاجت کے لیے میرے ذاتی تجربے میں 2 بہترین چیزیں 🤍 1️⃣ کثرت سے استغفار — دل سے اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ پڑھنا اور اللہ سے اپنی حاجت مانگنا۔ ya daily 7K ya 10K ya is sy b zyda jitna ap consistently krskty hn 2️⃣ تہجد اور دعا — رات کے آخری پہر اللہ کے سامنے دل کھول کر اپنی حاجت مانگنا۔