@poeticsoul149: وہ سارا دن کاموں میں الجھا رہتا تھا اور وہ جانتی تھی کہ واقعی اس کی مصروفیات بہت ہیں۔ بس کبھی کبھی وہ فون ہاتھ میں لیے اس کے ایک میسج کا انتظار کرتی رہتی۔ ایک رات اس نے پوچھ ہی لیا ، تمہیں میری یاد کبھی نہیں آتی؟ وہ ہنس کر بولا، آتی ہے ، بس وقت نہیں ملتا۔ وہ کچھ دیر خاموش رہی، پھر آہستہ سے بولی وقت نہیں مانگ ، بس جب بھی ملے، اس میں میرے حصے کی" تھوڑی سی رہی محبت رکھ دیا کرو۔ اس بار وہ کچھ نہ کہہ سکا، کیونکہ اسے پہلی بار سمجھ آیا کہ شکایت وقت کی نہیں، اہمیت کی تھی۔ #fyp

༻SOUL༺
༻SOUL༺
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 September 2026 03:04:48 GMT
6566
476
6
168

Music

Download

Comments

mianwali748
S🫀💍 :
Capction 🫠🫂
2026-09-11 05:01:17
1
.9652976
اسامہ نسوکہ 965 آلہ :
🥰🥰🥰
2026-09-11 09:19:47
1
zidi.boy3210
AMAAN ALI M❤️‍🩹 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 19:53:19
1
alibah4559
🤴Silent King🤴 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-11 21:07:10
1
miang12k1
PeRaDoX :
تم وہ ہاتھ تھے ، جو اگر ہاتھوں میں ہوتا تو عمر بھر کی محرومیاں عمر بھر کیلئے مٹ جاتی
2026-09-11 15:54:35
1
To see more videos from user @poeticsoul149, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About