@safiaaesthatic96: Pyary baba Jan ❤️👀🥰 | i love you baba Jan ❤️❤️❤️ • best wishes for papa 😘💓 | papa k lye Dua. mery baba ko hamesha slamat rakhna ya Allah 🤲✨👀🫀
امین پیارے بابا جان میں نے اپ جیسا شخص اپنی زندگی میں نہیں دیکھا جیم خالی بھی ہو تو اپ یہ کہتے ہیں بیٹا کوئی چیز تو نہیں چاہیے یا اللہ پاک ہمارے بابا جان کو ہمیشہ سلامت رکھے امین