@malik801gmail.com: بات صرف نصیبوں کی ہے کسی کے گھر بیٹے آ جائیں تو بھی سکون نہیں ملتا اور کسی کے آنگن میں بیٹیاں ہی راج کر جاتی ہیں 💛 ۔۔۔بیٹی بوجھ نہیں ہوتی بیٹی تو اللہ کی رحمت ہوتی ہے جو گھر کو روشنی سے بھر دیتی ہے اور ماں ، باپ کا دل اپنی محبت سے جیت لیتی ہے۔!! ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ع ا م ر 🌱