@muwongemikem: #fyp #fypシ゚ #fypシ゚viralシ #onthisday

Muwonge Mike
Muwonge Mike
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 11 September 2026 03:22:00 GMT
8119
827
25
456

Music

Download

Comments

essellea
Essau :
so what's the point Lumbuye??
2026-09-11 05:25:01
0
nawirahannah
Nawira hannah :
naye museven how can you look for something that you have and you know where it is .
2026-09-11 09:52:47
2
nyongeramaxensia
mercy 🙏 :
imagine 🤔
2026-09-11 09:38:32
0
user2762473049051
Genesis :
Museveni must go
2026-09-11 09:44:10
0
2026ocbeats
OC BEATS :
imagine
2026-09-11 09:44:22
0
nankyabetty173
Nankya Betty :
😁😁😁 Afananye omugenzi pastor Yiga
2026-09-11 05:54:25
2
good.luck93175
Good luck 💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙 :
tumulabye
2026-09-11 06:11:43
1
0753889189gmail.com
PRAISE GOD :
yiiiiiii
2026-09-11 10:43:51
0
freemanbarber09
✂️📌🗝💉🗡🔪⚖️Nsiimbi SadQ💰 :
😂😂😂Lumbuye
2026-09-11 06:33:40
0
muyoboronald072
muyoboronald072 :
imagine
2026-09-11 09:45:56
0
nsikogeorge
Nsikoteyomba :
museveni is Konyi
2026-09-11 10:20:46
0
katelegapeter749
Katelega Peter :
chemical Ali juuuuu
2026-09-11 11:03:21
0
mukisa.promise.jo
Mukisa Promise Job :
Kabamba drone
2026-09-11 11:37:36
0
kutosi.andrew
Manjiya enter :
Naye taata your a professor in this generation, then KONY might be a food taster in the state house eeeeee
2026-09-11 09:52:09
0
jamal18600
Jamal1860 🇬🇧 :
Mazi 🤣😂
2026-09-11 11:47:45
0
sarah.amina52
SARAH AMINA :
😏😏
2026-09-11 12:07:59
0
mamaowen14
nantezasylvia218 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 11:15:11
0
julylia67
julylia67 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 12:51:24
0
balikowa.sadat
Balikowa Sadat :
🥰🥰🥰
2026-09-11 10:38:22
0
twinomujuni.eli
Twinomujuni eli :
🥰🥰🥰
2026-09-11 13:03:42
0
namararonald0
Namara Ronald :
🤔🤔🤔
2026-09-11 04:33:43
0
kabuye101
user7695516277758 :
😳😳😳
2026-09-11 03:46:00
0
aluk144
Moses :
museveni and he's son must go
2026-09-11 05:04:39
0
To see more videos from user @muwongemikem, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک دن آیت اللہ صافی گلپایگانیؒ مجلس کے بعد کمرے میں تشریف فرما تھے کہ ان کے پاس ایک عورت روتی ہوئی آئی، چادر میں لپٹی، عمر چالیس کے قریب۔ ‎ ‎اس نے لرزتی آواز میں کہا ‎ ‎
ایک دن آیت اللہ صافی گلپایگانیؒ مجلس کے بعد کمرے میں تشریف فرما تھے کہ ان کے پاس ایک عورت روتی ہوئی آئی، چادر میں لپٹی، عمر چالیس کے قریب۔ ‎ ‎اس نے لرزتی آواز میں کہا ‎ ‎"آقا! میں اپنی بیٹی کے لیے آئی ہو ‎وہ دین سے دور ہو چکی ہے ‎نماز چھوڑ دی، چہرہ کھلا رکھتی ہے، راتوں کو موبائل پر مصروف، فیشن، بے پردگی، سب کچھ ‎میں روتی ہوں، دعائیں مانگتی ہوں ‎پر میری بچی کہتی ہے: مولویوں سے نفرت ہے ‎ ‎آیت اللہ صافی گلپایگانیؒ نے سر جھکا لیا ‎پھر آہستہ سے کہا ‎ ‎"کیا وہ آ سکتی ہے؟" ‎ ‎ماں نے کہا ‎ ‎"آقا! وہ آنا نہیں چاہتی، کہتی ہے: مجھے زبردستی گھسیٹ کے لے جاؤ، تب بھی نہیں سنوں گی ‎ ‎آیت اللہ خاموش ہو گئے ‎پھر فرمایا: ‎ ‎"اسے مت گھسیٹو ‎میں خود چلتا ہوں اس کے دروازے پر ‎ ‎سب حیران ہو گئے  ایک مرجع، ایک عظیم مجتہد، خود چل کر…؟ ‎ ‎اور واقعی، آیت اللہ اپنی چھڑی لیے اس عورت کے ساتھ اس کی بیٹی کے گھر گئے۔ ‎جب دروازہ کھلا، تو اندر سے وہی نوجوان لڑکی نکلی، جس کی آنکھوں میں غرور، چہرے پر بے پردگی، اور دل میں انکار تھا۔ ‎ ‎وہ چونک گئی، جیسے بجلی گری ہو ‎ ‎"یہ…؟ یہ مولوی… میرے گھر…؟ ‎ ‎آیت اللہ نے صرف اتنا کہا ‎ ‎"بیٹی… میں مولوی نہیں، میں ایک باپ ہوں جو اپنی بیٹی کو گمراہی سے واپس لینے آیا ہے۔ ‎میں تمہیں صرف یہ کہنے آیا ہوں ‎تم جتنی بھی دور چلی گئی ہو، ‎تمہارا رب اب بھی دروازہ کھلا رکھے کھڑا ہے ‎ ‎لڑکی کی آنکھوں سے آنسو گرنے لگے ‎ ‎وہ زمین پر بیٹھ گئی، ہاتھوں سے چہرہ چھپایا اور کہا: ‎ ‎"مجھے نہیں معلوم تھا کہ دین اتنا پیارا بھی ہو سکتا ہے ‎مجھے معاف کر دو…" ‎ ‎آیت اللہ نے اس کے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا ‎ ‎"جب بیٹی پلٹے، تو باپ معاف نہیں، محبت دیتا ہے۔" ‎ ‎اسی دن وہ لڑکی واپس پلٹی  اور بعد میں پردہ، نماز، قرآن اور خدمتِ خلق میں مشغول ہو گئی۔ ‎ ‎اور یہ سب ہوا صرف ایک بزرگ عالم کی محبت، حلم اور باپ جیسی رحمت سے۔ ‎ #fyp #پاکیزگی_نفس #💞💞💞

About